عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

امریکا کی منصوبہ بندی سامنے آگئی حملے کے فوری بعد حیران کن بیان دے دیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئرپورٹ کے نزدیک امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ہلاک ہوگئے۔

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’صدر کی ہدایات پر امریکی فوج نے قاسم سلیمانی کو ہلاک کرکے بیرونِ ملک موجود امریکیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کی‘۔ اس ضمن میں ایک عہدیدار نے شناخت خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ قاسم سلیمان بغداد میں ہونے والے ایک ڈرون حملے میں مارے گئے۔

ادھر عراق کے پیرا ملٹری گروپس نے اپنے بیان میں کہا کہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 راکٹ مارے گئے جس کے نتیجے میں عراقی پیرا ملٹری گروپس کے 5 اراکین اور 2 ’مہمان‘ ہلاک ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ ’راکٹس ایئر کارگو ٹرمینل کے قریب جا کر لگے جس سے 2 گاڑیاں جل گئیں اور متعدد افراد زخمی اور ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ انتہائی اہم افراد کی ہلاکت طویل عرصے سے امریکا کے ساتھ تنازع میں گھرے ایران کے لیے بڑا دھچکا ہے جبکہ اس تنازع میں گزشتہ ہفتے ایران کی حمایت یافتہ عراقی میلیشیا پر امریکی فضائی حملے اور اس کے جواب میں امریکی سفارتخانے پر ملیشیا اہلکاروں کے دھاوے کے بعد یک دم اضافہ ہوگیا تھا۔خیال رہے کہ عراق اور شام میں جاری لڑائی میں اہم کردار ادا کرنے والے قاسم سلیمانی پاسدارانِ انقلاب کی بیرونِ ملک موجود شاخ کی سربراہی کرتے تھے اور ملک میں اور بیرون ملک ایک اہم شخصیت سمجھے جاتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی سفارت خانے پر حملے کے بعد آج بھی مظاہرہ، اضافی نفری تعیناتامریکی سفارت خانے پر حملے کے بعد آج بھی مظاہرہ، اضافی نفری تعیناتبغداد: عراق میں امریکی سفات خانے پر حملے کے بعد آج بھی مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے، سفارت خانے کے اطراف بھارتی نفری تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھ »

ایران کو امریکی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپایران کو امریکی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو اس حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:43:45