جنرل (ر) فیض کی گرفتاری پر خوف زدہ نہیں، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

جنرل (ر) فیض کی گرفتاری پر خوف زدہ نہیں، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا، اسٹیبلشمنٹ ملک کو تباہی کی طرف لے کر جارہی ہے، اڈیالہ جیل میں بات چیت

بلوچستان میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ، گرج چمک کیساتھ بارش کا بھی امکانپاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے لوگو ڈیزائن کرنے لیے تجاویزطلب کرلیںویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ایونٹ بنگلادیش سے یو اے ای منتقل کیے جانے کا امکانگجرانوالہ؛ سی ٹی ڈی آپریشن میں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکمنکی پاکس؛ ماہرین نے علامات کے حوالے سے مفاد عامہ کا پیغام جاری کردیپنجاب میں مینڈیٹ چور ٹولے کے منصوبے ناکام ہو گئے، بیرسٹر سیفکھلاڑیوں فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیابانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے...

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف نیا ریفرنس 23 نومبر کو چیف جسٹس کے ریمارکس پر بنایا گیا، زیر سماعت ریفرنس پر چیف جسٹس کیسے ریمارکس دے سکتے ہیں، ہم سمجھتے ہیں چیف جسٹس نے ریمارکس دے کر اس جج کو واضح پیغام دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے اپیل کرتا ہوں اور پیغام ہے کہ آپ ملک کو نقصان کی طرف لے کر جارہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کو تباہ کر رہے ہیں، میں جنرل فیض کی گرفتاری پر بالکل نہیں ڈر رہا اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔ انٹرنیٹ کی بندش پر انہوں ںے کہا کہ سوشل میڈیا انٹرنیٹ پر پابندی لگا کر ملک کا 5 سو ملین ڈالر کا نقصان کیا گیا، یہ سب کچھ صرف چیف جسٹس کی ایکسٹینشن اور دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس نے ہماری 3 مزید وکٹیں گرا دی ہیں ہم پر نواز شریف کے الزامات کی اصلیت اکنامک سروے آف پاکستان سے واضح ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری سے رابطے کے لیے فون کی ضرورت نہیں وکلا موجود ہیں ان کے ذریعے پیغام بھجوا سکتا ہوں، جیل میں جیمرز لگے ہوئے ہیں موبائل نہیں چلتے مگر یہ لوگ گبھرا گئے ہیں، یہ صرف witch hunt چل رہا ہے۔100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے تاریخ رقم کردیکراچی؛ مقامی سطح پر تیار بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارفبشریٰ بی بی 9 مئی مقدمات میں قصور وار قرارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلافیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلافیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

فیض حمید نے کچھ غلط کام کیا ہے تو ان کا ٹرائل ہونا چاہیے: علی امین گنڈاپورفیض حمید نے کچھ غلط کام کیا ہے تو ان کا ٹرائل ہونا چاہیے: علی امین گنڈاپورفیض حمید کی گرفتاری آرمی کے اندرونی معاملات ہیں، اداروں کے معاملات پر نہیں بولتے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بڑی وجہ ظلم ہے، عمران خان کی وکلا سے گفتگوبنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بڑی وجہ ظلم ہے، عمران خان کی وکلا سے گفتگوعمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو دھاندلی زدہ الیکشن پر غصہ ہے، ان فیصلوں پر نظرثانی کی جائے، وکلا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:27:24