ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ مینو منیر نے جے سوریا پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں
استاد نے اپنی برہنہ تصاویر بھیجیں؛ 16سالہ طالبہ نے مقدمہ درج کرادیالاہور؛ گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 20 خواتین سمیت 49ملزمان گرفتارکراچی؛ دکان کا تالا توڑ کر چوری کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارسڑک پر بکھرے فرنچ فرائز نے ہائی وے بلاک کردیادوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 21 رنز کی برتری حاصل کرلیآئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارڈونلڈ ٹرمپ کی میزبان کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلملیالم اداکار جے سوریا نے اپنے خلاف لگائے گئے جنسی...
بھارتی میڈیا کے مطابق جے سوریا جو اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں ہیں اور انہوں نے کہا کہ ان الزامات نے انہیں، ان کی فیملی اور ان کے مداحوں کو شدید تکلیف پہنچائی ہے۔ جے سوریا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وہ پچھلے ایک ماہ سے اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں ہیں اور اسی دوران ان پر دو جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں، ان الزامات نے انہیں اور ان کے قریبی لوگوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی قانونی ٹیم اس معاملے کو دیکھے گی، جھوٹے الزامات لگانا ان لوگوں کے لئے آسان ہوتا ہے جن میں ضمیر کی کمی ہوتی ہے۔اداکار نے عدالتی نظام پر اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ سچ کی جیت ہوگی جبکہ انہوں نے جھوٹے الزامات لگانے والوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں ایسے اقدامات سے باز رہنے کی تلقین کی۔
یاد رہے کہ ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ مینو منیر نے الزام عائد کیا ہے کہ انڈسٹری کے معروف اداکاروں ایم مکیش اور جے سوریا نے ان کے ساتھ جنسی ہراسانی کی ہے۔یوکرین کی ایئرفورس کے سربراہ ایف-16 طیارہ حادثے کے بعد برطرفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
مزید پڑھ »
پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
ملیالم اداکارہ مینو منیر کے چار مشہور اداکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزاماتان بدسلوکیوں کے خلاف آواز اٹھائی لیکن زیادہ دباؤ پر انڈسٹری چھوڑ کر چنئی منتقل ہونا پڑا، اداکارہ
مزید پڑھ »
میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابمخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »