جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جیجو ایئر لائن کا طیارہ بیریئر سے جاٹ کر آگ بھڑک اٹھی۔ 167 افراد ہلاک ہو گئے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیجو ایئر لائن کا بدقسمت رن وے پر لینڈنگ کے دوران رکے بغیر بیریئر سے جاٹکرایا، جس کے بعد طیارے میں خوفناک دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔ جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 167 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ طیارہ رن وے سے اتر کر اطراف میں لگی باڑ سے ٹکرا گیا، جس سے طیارے میں آگ لگ گئی۔ حادثے کا شکار مسافر طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک
سے واپس آرہا تھا۔ طیارے میں 175 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے
تکرارہ حادثہ جنوبی کوریا ہلاکت آگ جیجو ایئر لائن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں 85 افراد ہلاکہنگامی طور پر ماؤن بینر TNT ائرپورٹ میں ایک طیارہ حادثہ میں کم از کم 85 افراد ہلاک ہوگئے۔ Bangkok سے موان بینر TNT ائرپورٹ کے لیے ایک Jeju Air Boeing 737-800 فلٹ 9:03 AM (GMT 00:03) بجے ائرپورٹ سے باہر کیسے گئی۔ 175 مسافر اور 6 کrew ممبر کی یہ طیارہ تھی۔ 85 شہداء، جن میں 46 عورتوں اور 39 مردوں نے اگ میں جان گھوائی۔ دو افراد، ایک کrew ممبر اور ایک مسافر، زندہ رہے لیکن شدید حالت میں ہیں۔ گواہوں نے کہا کہ طیارہ اڑان کیسے گئی اور پھر اگ لگ گئی، اس کے بعد ایک سلسہ انفجار ہوئے۔ یہ حادثہ جنوبی کوریا کے صدر Choi Sang-mok کی جانب سے ائرپورٹ میں تمام ممکنہ وسائل کو بحالی اور بچاؤ کے عمل میں داخل کرنے کے لیے متحرک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں ہوائی حادثے میں 167 افراد ہلاکایک جہاز کی بیلی لینڈنگ اور رن وے سے باہر نکل جانے کے بعد، جنوبی کوریا کے موان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک بھاری حادثہ پیش آیا.
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے ہوائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیاوزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ہوائی حادثہ میں ہلاک ہونے والے جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ حادثہموان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بوئنگ 737 طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں 175 مسافر اور 6 فلائٹ اٹینڈنٹ سوار تھے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کا حادثہ، لینڈنگ گیئر کی خرابی کی وجہ سے، 62 ہلاک، متعدد زخمی
مزید پڑھ »