جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاک

Worldwide News خبریں

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاک
AccidentPlane CrashSouth Korea
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن نے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 124 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے، 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ طیارےکے عقبی حصے میں موجود مسافروں کوبچانےکی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائر ایجنسی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے افراد طیارے سے باہر گرنےکے باعث ہلاک ہوئے، طیارہ حادثہ ممکنہ طورپرپرندہ

ٹکرانےاورخراب موسم کے باعث پیش آیا تاہم حادثےکی اصل وجہ کا اعلان مکمل تحقیقات کے بعدکیا جائےگا۔ دوسری جانب سی ای او جیجو ائیر کا کہنا ہےطیارہ حادثے کی وجوہات ابھی تک غیر واضح ہیں، طیارے کی خرابی کے کوئی ابتدائی شواہد نہیں ملے، گرنے والےطیارے کے حادثات کا کوئی سابقہ ریکارڈ نہیں تھا، طیارہ حادثےپر معذرت خواہ ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا،طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے جا ٹکرایا جس سے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم بعد ازاں ایمرجینسی عملے نے طیارے میں لگی آگ بجھا دی۔رپورٹ کے مطابق جنوبی کورین ائیرلائن کے طیارے میں 175 مسافر اور 6 فلائٹ اٹینڈنٹ سوار تھے جبکہ طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آرہا تھا۔ خیال رہے کہ موان ائیر پورٹ طیارہ حادثہ 1997 کے بعد سے کسی بھی جنوبی کوریائی ائیر لائن کا بدترین حادثہ ہے، جنوبی کوریا میں 1997 کے طیارہ حادثے میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Accident Plane Crash South Korea Casualties Aviation

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں دو بسوں میں حادثے میں 52 ہلاکافغانستان میں دو بسوں میں حادثے میں 52 ہلاککابل سے قندھار جانے والی دو بسوں میں حادثات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

موزمبیق میں انتخابات کے نتائج پر احتجاج: کم از کم 21 ہلاکموزمبیق میں انتخابات کے نتائج پر احتجاج: کم از کم 21 ہلاکحکمران جماعت فریلیمو کی جیت کی تصدیق کے بعد سے موزمبیق میں بےامنی میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ پاسکول رونڈا نے کہا کہ 236 کارروائیاں رپورٹ ہوئیں جن میں 25 زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں 13 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ مظاہرین اور اپوزیشن جماعتوں کا دعوی ہے کہ 9 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں ووٹ دھاندلی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

گیزہ میں اسرائیلی بمباری، کم از کم 12 ہلاکگیزہ میں اسرائیلی بمباری، کم از کم 12 ہلاکگیزہ میں جاری تشدد کے دوران، آئیسریل کی بمباری میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں زیادہ تر بے گھر فلسطینیوں نے شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پرتشدد واقعاتموزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پرتشدد واقعاتموزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جس میں کم سے کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کا حادثہ، لینڈنگ گیئر کی خرابی کی وجہ سے، 62 ہلاک، متعدد زخمی
مزید پڑھ »

مومبئی میں بحری ماہم事故 میں کم از کم 13 جان بحقمومبئی میں بحری ماہم事故 میں کم از کم 13 جان بحقبحرہند مومبئی میں ایک افواج کی تیز رفتار ق覧ہ اور ایک سیاحتی ق覧ہ کے ٹکراؤ کے نتیجے میں کم از کم 13 جان بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:26:02