جنوبی افریقا نے پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیا

کھیل خبریں

جنوبی افریقا نے پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیا
کھیلوںون ڈےجنوبی افریقا
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیل ا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اس کے علاوہ ریان ریکلٹن 36، ایڈن مارکرم 35 اور ٹونی ڈی زورزی 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مارکو یانسن 10 اور وین ڈر ڈوسین 8 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔ ٹرسٹن اسٹبز اور اینڈائل فیلوکوائیو ایک ایک رن بناسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کھیلوں ون ڈے جنوبی افریقا پاکستان کرکٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دیپہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدیپہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدیپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈربن میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »

اینجلو میتھیوز 8 ہزار سے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئےاینجلو میتھیوز 8 ہزار سے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئےانہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئیپاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئیحمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر پاکستان پہنچا دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:09:39