پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی

پاکستان خبریں خبریں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی

ڈربن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم 184 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 31، طیب طاہر 18، شاہین شاہ آفریدی 9، عثمان خان 9، عرفان خان 1 جبکہ بابر اعظم اور عباس آفریدی 0، 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھ »

زمبابوے نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پیش کیازمبابوے نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پیش کیازمبابوے نے پہلے ٹیس کے ذریعے 2 وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پیش کیا۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےآسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےبھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دیانڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دیعلی رضا اور عبدالسبحان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھ »

دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےدورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےپاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی
مزید پڑھ »

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپاکستان نے دبئی میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:47:53