دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئے

Babar Azam خبریں

دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئے
Fakhar Zaman
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی

_فوٹو: فائلذرائع کے مطابق ون ڈے سیریز کے لیے مضبوط اسکواڈ ہو گا جس میں سابق کپتان بابراعظم سمیت فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی واپسی ہوگی۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کو سامنے رکھتے ہو ئے فخر زمان کی ٹیم کو ضرورت قرار دیا گیا ہے لہٰذا وائٹ بال ٹیم میں فخر کی واپسی کا قوی امکان ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ٹیم کے لیے امام الحق کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سینئر بیٹر اور بولر ز کو آرام دیا جا سکتا ہے لہٰذا نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے اختتام یا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد اسکواڈز کا اعلان متوقع ہے جب کہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کا کیمپ جنوبی افریقا میں لگانے کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے ، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، وائٹ بال اور ریڈ بال سیریز 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی۔پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں: خواجہ آصف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fakhar Zaman

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوا ’’ایکسپائری ڈیٹ‘‘ کے بعد قابل استعمال ہے؟دوا ’’ایکسپائری ڈیٹ‘‘ کے بعد قابل استعمال ہے؟امریکا میں طبی ماہرین کی تحقیق وتجربات سے ایک حیران کن نتیجہ سامنے آ گیا
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے کرنے کیلئے حکمت عملی تیارانگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے کرنے کیلئے حکمت عملی تیارپاکستان نے اگلے ماہ جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »

میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیرمیانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیرمیانمار میں موجود پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلیے اقدامات کر رہا ہے
مزید پڑھ »

اہم حکومتی شخصیت اور پی ٹی آئی کا ہائی لیول رابطہ، ، مذاکرات کامیاب ہوئے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہےاہم حکومتی شخصیت اور پی ٹی آئی کا ہائی لیول رابطہ، ، مذاکرات کامیاب ہوئے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہےمذاکرات میں شامل نام افشا ہوئے تو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں مفاہمت کی کوششیں بیکار ہوسکتی ہیں
مزید پڑھ »

پولیو سے نجات کیسے ممکن ہے؟پولیو سے نجات کیسے ممکن ہے؟بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو کیسز کی زیادہ تعداد سامنے آ رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:59:46