جنوبی کوریا کے سابق صدر 2018 میں ضمانت پر رہا ہوئے تھے اور سزا کے خلاف اپیل دائر کردی تھی، رپورٹ SouthKorea LeeMyungbak DawnNews
جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر لی میونگ باک کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے رشوت اور غبن کے جرم میں 17 سال کی قید پر جیل بھیج دیا۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ‘لی میونگ بیک نے اپنے غلط کاموں پر ذرہ برابر پشیمانی یا احساس ذمہ داری کا اظہار نہیں کیا’۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے کئی سابق صدور اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد سیاسی حریفوں کی جانب سے شروع کی گئی تفتیش کے باعث جیل بھیجے جا چکے ہیں۔ یاد رہے کہ اکتوبر 2018 میں لی میونگ باک کے خلاف عدالتی کارروائی ریاستی ٹی وی پر بھی نشر کی گئی تھی تاہم خرابی صحت کی وجہ سے انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گا Pakistan Karachi PSLGrandPrix2020 PSLV PSL2020 TayyarHain pid_gov thePSLt20 lahoreqalandars KarachiKingsARY TeamQuetta PeshawarZalmi IsbUnited MultanSultans
مزید پڑھ »
پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردونیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔
مزید پڑھ »