پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
شدید سردی کے باعث ایک ملین شامی موت کے منہ میں ہیں: اقوام متحدہ
پی ایس ایل فائیو کے افتتاح میچ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے 2 انکلوژرز کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ ڈھائی ہزار روپے مالیت والے ٹکٹ اب 15 سو روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ فرسٹ کلاس انکلوژر نسیم الغنی اور اقبال قاسم انکلوژر کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان کوریئر کمپنی کے مطابق کم قیمتوں کی حامل ٹکٹ خریدنے والے شہری افتتاحی تقریب دیکھنے کےاہل نہیں ہوں گے اور شہری سستی ٹکٹ خرید کر صرف افتتاحی میچ دیکھ سکیں گے۔شہری نجی کوریئرکمپنی کے ملک بھرمیں قائم فرانچائز سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو کراچی سے ہو رہا ہے اور یہ ٹورنامنٹ 22 مارچ تک جاری رہے گا۔ پی ایس ایل فائیو کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ لیگ کا فائنل میچ 22 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا۔34 میچوں پر مشتمل ایونٹ کے 14 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور، 9 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی، 8 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور 3 میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیزلاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے انتہائی منفرد اور پشتو ہپ ہاپ ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ترانے میں پشاور زلمی کے سپر سٹار کرکٹرز کے علاوہ مہوش حیات اور حانیہ عامر جلوہ گر ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوایونٹ کے وسط اور آخر میں تسلسل سے پرفارم کرنیو الی ٹیم فتحیاب ہوگی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی ٹرافی کونسا پلیئر لائے گا؟کراچی: پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی بار پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری برو
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 : ’اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں‘کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی پاکستان آمد پر قوم پرجوش ہے، لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ میچ دیکھنے جائیں تو اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں۔کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں کراچی کنگز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو
مزید پڑھ »