پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیز

پاکستان خبریں خبریں

پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے انتہائی منفرد اور پشتو ہپ ہاپ ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ترانے میں پشاور زلمی کے سپر سٹار کرکٹرز کے علاوہ مہوش حیات اور حانیہ عامر جلوہ گر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون پشاور زلمی نے ایچ بی ایل سیزن فائیو کے لیے آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا ہے۔

پشتو ہپ ہاپ کے منفرد لیکن زلمی اور کرکٹ فینز کے جوش وجذبے کو بڑھا دینے والے اس ترانے میں جہاں پشاور زلمی سٹار کرکٹرز ڈیرن سیمی، کامران اکمل، وہاب ریاض، حسن علی اور محمد محسن شریک ہیں تو وہیں شوبز سپر سٹارز مہوش حیات اور ہانیہ عامر کی شاندار پرفارمنس نے شائیقین کرکٹ کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ Zalmi by Fortitude کا یہ ٹائٹل اینتھم نوجوان بینڈ پختون کور نے تیار کیا، جس میں پشتو کی منفرد ہپ ہاپ ٹیون اور فینز کے دلوں کو گرما دینے والے بول اور انداز شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کا مزہ دوبالا، پی سی بی نےپاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی، شاندار اعلانپی ایس ایل فائیو کا مزہ دوبالا، پی سی بی نےپاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی، شاندار اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو  کے دوران اردو میں
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »

PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیںPSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیںPSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں Pakistan Karachi Cricket PSL5 PSL2020 HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:25