PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں

پاکستان خبریں خبریں

PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں Pakistan Karachi Cricket PSL5 PSL2020 HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi

ملکی کھلاڑیوں کی ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پی ایس ایل کے آغاز کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے ویسے ویسے عوام میں جوش بڑھتا جارہا ہے، شہر قائد میں میٹروپول کے راؤنڈ اباؤٹ کو کھلاڑیوں کے کٹ آؤٹ سے سجا دیا گیا ہے۔شہر میں جیت کی جنگ کے نام سے بڑے بڑے پوسٹر آویزاں کر دیئے گئے ہیں، کرکٹ بیٹ کا کٹ آوٹ بھی بڑی خوبصورتی سے بنایا گیا ہے جبکہ ٹیموں کی ا?مدورفت والے راستے بھی تیزی سے...

جارہے ہیں۔دوسری جانب ایونٹ میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ا?مد کا سلسلہ بھی پوری رفتار سے جاری ہے، پشاورزلمی کے ڈیرن سیمی کی آمد کے بعد لیام ڈاؤسن بھی آگئے ہیں، جبکہ کراچی کنگز کے کیمرون ڈیلپورٹ اور مچل مک کلینیگن کے علاوہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ بوئیٹا بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی ا?سٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ اور ٹیمال ملز بھی کراچی پہنچنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

کراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحقکراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحقکراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق Karachi DrainClearance People Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کاررو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:08