کراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق Karachi DrainClearance People Killed pid_gov MoIB_Official

پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی

ایس ایچ او تھانہ فیروز آباد اورنگزیب خان کے مطابق طارق روڈ کے قریب خالد بن ولید روڈ کے قریب علامہ اقبال روڈ پر رہائشی عمارت اوانتی ٹیرس میں ایک گھر کی گٹر لائن بند تھی جسے کھولنے کے لیے پلمبر کام کر رہا تھا کہ پلمبر نے گیس لائن میں تیزاب ڈالا۔ جس کے بعد تیز گیس پیدا ہوئی جس سے پلمبر بے ہوش ہوگیا۔ اس کی مدد کے لیے چوکیدار آیا تو وہ بھی گر گیا۔

ان دونوں کو بچانے کی کوشش کرنے والے تین افراد بھی متاثر ہوئے۔ متاثرہ افراد کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق واقعہ سے متاثرہ دو افراد پلمبر ظہیر اور چوکیدار یاسین کی لاشیں جناح اسپتال کی ایمرجنسی پہنچائیں گئیں جو طبی امداد سے قبل ہی راستے میں جاں بحق ہوچکے تھے جبکہ تین افراد جنت گل حماد اور حنیف کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافکراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچےکراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچےکراچی: کے الیکٹرک نے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مزارات کو بلز سمیت بجلی منقطع کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی میں مزارات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ادا نہیں کیے گئے تو بجلی منقطع کر دی جائے گی۔اے آر وائی ن
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمدپی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد
مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردونیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:30:59