مزید پڑھئے؛
شعیب ملک نے پی ایس ایل میں کامیابی کا نسخہ بتا دیا،آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ تمام ٹیمیں متوازن مگر ایونٹ کے وسط اورآخر میں تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنے والی ٹیم فتحیاب ہوگی،گزشتہ چاروں ایڈیشنز سے پشاور زلمی کے ساتھ وابستہ ڈیرن سیمی کی بطورکپتان خدمات حاصل ہونے کا بڑا فائدہ ہوگا، اسکواڈ میں شامل تمام کرکٹرزدباؤ سے آزاد نظر آتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.
کپتان ان کی صلاحیتوں سے واقف اور افادیت کو سمجھتے ہیں، اس چیز کا پشاور زلمی کو بہت فائدہ ہوگا۔ ایک سوال پر شعیب ملک نے کہا کہ اپنی نئی فرنچائز ٹیم کے ساتھ پریکٹس کا موقع ملا ہے، کھلاڑی دباؤ سے آزاد نظر آتے ہیں جو بڑی اچھی بات ہے۔انھوں نے کہا کہ میرے لیے یہ بات اہمیت نہیں رکھتی کہ ٹیم میں بطور کھلاڑی کھیلوں یا کپتان،کیونکہ دونوں صورتوں میں میری ذمہ داری صورتحال کے مطابق جیت میں کردار ادا کرنا ہے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قریب کروں گا، فی الحال میری توجہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 کے غیر ملکی کرکٹرز میں کون کون فتح گر؟پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کی ہر ٹیم میں ایسے غیر ملکی کرکٹرز موجود ہیں جو میچ ونرز ہیں اور پی ایس ایل میں شریک ٹیمیں بھی ان کھلاڑیوں سے میچ وننگ کارکردگی کی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی ٹرافی کونسا پلیئر لائے گا؟کراچی: پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی بار پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری برو
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 : ’اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں‘کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی پاکستان آمد پر قوم پرجوش ہے، لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ میچ دیکھنے جائیں تو اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں۔کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں کراچی کنگز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو
مزید پڑھ »