ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت

لاہور:ایس ایس پی مفخرعدیل اور ایڈووکیٹ شہبازتتلہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،جہاں افسران کا قریبی دوست پولیس کے سامنے پیش ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کئی روز سے روپوش ہونے والا اسد بھٹی خود سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پہنچا،جہاں اس نے تحقیقاتی اداروں کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اسد بھٹی کے بیان کے بعد تفتیشی اور فرانزک ٹیم نے ایک بار پھر فیصل ٹاون میں واقع گھر دونوں افسران کے مشترکہ گھر کا ایک بار پھر دورہ کیا اور پورے گھر کی دوبارہ چھان بین کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران گھر کے مخصوص حصوں کا بھی فرانزک کیا گیا ہے،اسد بھٹی کے اہم انکشاف کے بعد فرانزک ٹیموں کو دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں نیا موڑ | Abb Takk Newsلاپتہ ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں نیا موڑ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیالاہور: (دنیا نیوز) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

پُراسرار طور پر لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل کی تلاش جاریپُراسرار طور پر لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل کی تلاش جاریکتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔۔۔ ساتھ میں کون کون غائب ہوا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »

ایس ایس پی لاپتہ کیس، پولیس نے اب تک کیا اقدامات کیے ہیں اور کتنے لوگ پکڑے گئے؟ تفصیلات منظرعام پرایس ایس پی لاپتہ کیس، پولیس نے اب تک کیا اقدامات کیے ہیں اور کتنے لوگ پکڑے گئے؟ تفصیلات منظرعام پرلاہور(رپورٹ،یونس باٹھ) پولیس نے نواب ٹاو¿ن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ایس ایس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:55