لاہور(رپورٹ،یونس باٹھ) پولیس نے نواب ٹاو¿ن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ایس ایس
پی مفخر عدیل کی بازیابی کیلئے گھریلو ملازمین اور متعدد خواتین سمیت 21افرادکو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ شہباز نامی شخص اور ایک خاتون منظر عام سے غائب ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کی تحقیقات میں مفخر عدیل کی زندگی کے کئی پہلو سامنے آئے ہیں جن کے مطابق وہ ایک شوقین آدمی ہے اور اس نے سی ایس ایس کی تیاری کے حامل افراد کی اکیڈیمی بھی بنا رکھی تھی جہاں آنیوالی ایک سٹوڈنٹ لڑکی سے کچھ عرصہ قبل محبت کی دوسری شادی رچالی تھی جس سے ایک...
تحقیقاتی ٹیموں نے مفخرعدیل کے اہل خانہ، محلے داروں سے معلومات اکھٹی کرکے جائے وقوعہ اور اردگرد کے علاقوں سے سی سی ٹی وی کی مدد سے ویڈیو حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے موبائل فون کا ریکارڈ اور جن دوستوں سے ان کی گفتگو ہوئی ہے ان سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔مفخر عدیل چند روز قبل نصیر آباد سے اغوا ہونے والے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ شہبازاحمد تتلہ کے مقدمہ کی پیروی بھی کر رہا تھا لیکن اس کے تین دن بعد خود لاپتہ ہو گیا ہے۔ مفخر عدیل اور شہباز احمد تتلہ میں گہرے مراسم بتائے جاتے ہیں،یہ دونوں افراد نارووال...
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لاپتہ ہونے کی رات وہ فیصل ٹائون میں کرائے کے ایک گھر میں ”خفیہ پارٹی“ میں بھی شریک تھا۔ پولیس نے اس پارٹی میں شریک تمام افراد کوبھی اپنی تفتیش کا حصہ بناتے ہوئے وہاں سے غائب ہونے والے شہباز نامی شخص اور ایک خاتون کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔ایس ایس پی مفخر عدیل اغواء یا خود غائب ہوئے،پولیس حکام تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ہیں۔ جبکہ ایس ایس پی کی بیوی کی جانب سے اغوا کی درخواست بھی جمع نہیں کرائی گئی اور نہ تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مفخر عدیل کی گاڑی...
آئی جی پولیس پنجاب کے مطابق آپریشن اور انویسٹی گیشن ونگ کی علیحدہ علیحدہ ٹیمیں تفتیش کر رہی ہیں۔ گزشتہ روزپولیس کی ایک ٹیم نارووال میں اس کی دوسری بیوی اور دیگر رشتہ داروں سے تفتیش کیلئے بھی روانہ کی گئی ہے۔رابطے پر سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمیدنے کہا ہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل نے چند روز قبل فیصل ٹاون کے علاقے میں ایک گھر کرائے پر لیا۔'آپ نے امریکا اور برطانیہ پر تنقید نہیں کی لیکن پاکستان میں۔۔۔'،فواد چودھری کا ریما...
اہل علاقہ کے مطابق ان کی سرکاری گاڑی اکثر آتی جاتی دکھائی دیتی تھی۔یہ مکان آٹھ دن پہلے کرائے پر لیا گیا۔جس گاڑی کا نمبر انہوں نے بتایا وہ گاڑی ایس ایس پی مفخر عدیل کو ہی الاٹ کی گئی ہے۔اہل محلہ کے مطابق8 فروری کو کچھ لوگ آئے تھے اور 10 فروری کو اس گھر سے عجیب سی بدبو آنے لگی۔ تعفن پھیلنے پر پورے گھر کی دھلائی کی گئی جب اہل علاقہ نے ان کے ایک ملازم سے اس ’بدبو‘ کے بارے میں پوچھا تو جواب ملا کہ ’یہاں باربی کیو کیا گیا تھا۔ اگلے روز اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس گھر میں کوئی مشکوک افراد آتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاپتہ ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں نیا موڑ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور سے سینئر پولیس افسر لاپتہ، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بھی اغوا - ایکسپریس اردوایس ایس پی مفخر عدیل اور شہباز احمد تتلا کا آپس میں گہرا تعلق تھا
مزید پڑھ »
لاہور سے سینیئر پولیس افسر مفخر عدیل’لاپتہ‘پاکستان میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سینئر پولیس افسر ایس ایس پی مفخر عدیل ابھی ’لاپتہ‘ ہیں اور ان کے اغوا ہونے کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ تاہم پولیس نے ’لاپتہ‘ پولیس افسر کے قریبی دوست کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آ غاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایس ایس پی لاپتہ کیس لیکن انہوں نے اپنے دوست کو آخری میسج میں کیا کہا؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیالاہور(کرائم رپورٹر) لاپتہ ہونیوالے ایس ایس پی مفخرعدیل کے حوالے سے کیس میں اہم پیش رفت
مزید پڑھ »
لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی جیپ مل گئیلاہور: منگل کی رات سے لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کے زیر استعمال سرکاری جیپ پولیس کو مل گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق منگل کی رات لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے ایس ایس پی مفخر عدیل لا پتا ہو گئے تھے، ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کی سرکاری جیپ ڈی جی 333 جوہ
مزید پڑھ »
سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ غیراطمینان بخش قراردیدی،ایس پی غلام نبی کیریوسے جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس میں
مزید پڑھ »