پولیس افسر مفخرعدیل اغوا نہیں ہوئے وہ ’لاپتہ‘ ہیں' سی سی پی اور لاہور
پاکستان پولیس کے سینئر افسر، سپرنٹینڈنٹ پولیس مفخرعدیل بدھ کے روز لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے ’لاپتہ‘ ہو گئے ہیں۔
لاہور پولیس کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس کیس کے حوالے سے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ ایس ایس پی مفخر عدیل نے چند روز قبل فیصل ٹاون کے علاقے میں ایک گھر کرائے پر لیا۔ایس ایس پی مفخر عدیل لاہور میں پنجاب کانسٹیبلری بٹالین کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز احمد کے بھائی نے10 فروری کو لاہور کے نصیر آباد پولیس اسٹیشن میں میں درج کرایا تھا۔ شہبار احمد کے اغوا کے کیس میں پولیس کو ایس ایس پی مفخرعدیل کی معاونت درکار تھی لیکن وہ خود ہی ’لاپتہ‘ ہو گئے۔
علاقے کے ایک اور شخص نے بتایا کہ یہ مکان آٹھ دن پہلے کرائے پر لیا گیا، تاہم یہاں سرکاری نمبر کی گاڑی دن میں کافی مرتبہ چکر لگاتی تھی۔اہل محلہ کے مطابق 8 فروری کو کچھ لوگ آئے تھے اور 10 فروری کو اس گھر سے عجیب سی بدبو آنے لگی۔ جب اہل علاقہ نے ان کے ایک ملازم سے اس ’بدبو‘ کے بارے میں پوچھا تو جواب ملا کہ ’یہاں باربی کیو کیا گیا تھا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
نیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جارینیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »
‘کے سی آر کا پانچ کلومیٹر کا ٹریک جلد خالی کرالیں گے’عدالت نے پولیس کے ساتھ رینجرز سے مدد لینے کا بھی کہا ہے، شیخ رشید مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »