‘کے سی آر کا پانچ کلومیٹر کا ٹریک جلد خالی کرالیں گے’

پاکستان خبریں خبریں

‘کے سی آر کا پانچ کلومیٹر کا ٹریک جلد خالی کرالیں گے’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

عدالت نے پولیس کے ساتھ رینجرز سے مدد لینے کا بھی کہا ہے، شیخ رشید مزید جانئے: AajNews AajUpdates

کراچی: وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے عدالت کے باہر گفتگو میں کہا، کے سی آر کا پانچ کلومیٹر کا ٹریک جلد خالی کرالیں گے، عدالت نے پولیس کے ساتھ رینجرز سے مدد لینے کا بھی کہا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون جب تک نہیں بنتا، ریلوے ٹھیک نہیں ہوسکتا، کے سی آر آپریشن کیا، ایک مہینہ کا وقت دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے دور میں ایکسپریس وے شروع ہوگا، کوئی اتحاد تحریک انصاف کے خلاف کامیاب نہیں ہوگا۔ وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ایم ایل ون اور کے سی آر پر بات ہوئی۔ اپریل میں ایم ایل ون منصوبے کو سی پیک کیلئے لے جارہے ہیں، کے سی آر پر وفاق اپنا کام کررہا ہے۔

دوسری جانب کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ کے سخت احکامات پر انتظامیہ ایکشن میں ہے۔ کل کچھ عمارتیں توڑ دی گئیں اور آج پھر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کا نوبال ٹیکنالوجی کو میگا ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہآئی سی سی کا نوبال ٹیکنالوجی کو میگا ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NoBall ICC
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفقسوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفقسوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق Sudan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:13