پی ایس ایل 5 : ’اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PSL5
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی پاکستان آمد پر قوم پرجوش ہے، لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ میچ دیکھنے جائیں تو اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں۔
کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں کراچی کنگز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کا انعقاد پہلے بیرونِ ملک ہوتا تھا جس پر ہمیں دکھ اور درد ہوتا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اب ماشاء اللہ پی ایس ایل پوری طرح سے پاکستان میں آگیا ہے، لیگ وطن واپس آنے پر قوم میں بڑا جذبہ پایا جاتا ہے، اُن تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے پی ایس ایل پاکستان لانے کے لیے جدوجہد کی۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی ہمارے دل کےنزدیک ہیں مگر کراچی کنگز سے زیادہ پیار ہےکیونکہ میں اسی شہر میں رہتا ہوں۔ انہوں نے اپیل کی کہ جو شائقین میچ دیکھنے کے لیے قطاروں میں لگتے ہیں اُن سے پیار و محبت سے پیش آئیں، تمام لوگ پاکستانی ہیں، اُن سے پیار کریں اور اُن کا خیال...
Governor Sindh Imran Ismail speaking at the lunch organized by Naya Nazimabad to welcome Karachi Kings.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیالاہور: (دنیا نیوز) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 2020: پہلی بار کمنٹری اردو زبان میں بھی ہوگیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوران پہلی بار شائقین کو قومی زبان اردو میں کمنٹری سننے کو ملے گی۔ بورڈ کی طرف سے کمنٹیٹرز کے آفیشل پینل اور ٹیلی ویژن، انٹرنیٹ براڈکاسٹرز کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 کے غیر ملکی کرکٹرز میں کون کون فتح گر؟پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کی ہر ٹیم میں ایسے غیر ملکی کرکٹرز موجود ہیں جو میچ ونرز ہیں اور پی ایس ایل میں شریک ٹیمیں بھی ان کھلاڑیوں سے میچ وننگ کارکردگی کی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
مزید پڑھ »