لاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اسد بھٹی پارٹی کی رات مفخر عدیل کے ساتھ تھے، اسد بھٹی نے پولیس کو ڈرم اور دیگر اہم شواہد برآمد کرا کر دیے ہیں۔ مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں گتھیاں سلجھ جائیں گیدوسری طرف پنجاب کانسٹیبلری کے کمانڈنٹ نے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھجوایا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل منگل سے ڈیوٹی پر نہیں آئے، انہوں نے کال کی ہے اور نہ چھٹی کی درخواست بھیجی ہے۔ مفخر عدیل کی غیرحاضری کے باعث ان جگہ نیا...
دنیا نیوز کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو لاپتہ ہوئے آج پانچواں روز ہے لیکن پولیس تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے، اب پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لیے محکمہ داخلہ اور ایف آئی اے سے رابطہ کیا ہے۔بلیک لسٹ میں نام ڈالے جانے کے بعد مفخر عدیل پاکستان کے کسی بھی ایئر پورٹ سے بیرون ممالک نہیں جا سکیں گے۔دوسری جانب سی سی پی او لاہور نے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوادی...
ذرائع کے مطابق مفخر عدیل کیس میں پولیس تمام معاملات خفیہ طریقے سے نمٹا رہی ہے اور اب تک مفخر کے ساتھ لاپتہ شہباز تتلہ کا بھی کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا۔گزشتہ روز پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کے ڈرائیور سمیت 4 افراد کو حراست میں لیا تھا جبکہ مفخرعدیل کی اہلیہ سمیت کئی افراد کے بیان بھی قلمبند کیے گئے تھے۔”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا...
پولیس کے مطابق مفخر عدیل کے فون نمبر سمیت فیس بک کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں، ان کی مشکوک سرگرمیوں کی فوٹیجز اور رابطہ نمبرز بھی پولیس کو مل گئے تاہم اس کے باوجود اب تک ان کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔خیال رہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ کئی روز سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق ایس ایس پی مفخرعدیل کے دوست اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ 7 فروری کو مبینہ طور پر اغواءہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی آئی اے ماڈل ٹاو¿ن نے شہباز تتلہ کے قریبی دوست ایس ایس پی مفخر عدیل کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا مگر وہ وہاں نہیں پہنچے تاہم ان کی گاڑی جوہر ٹاو¿ن سے برآمد ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پُراسرار طور پر لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل کی تلاش جاریکتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔۔۔ ساتھ میں کون کون غائب ہوا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیالاہور: (دنیا نیوز) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »
نوشہروفیروز: پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »