جنوبی افریقہ کی 139سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ کی 139سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ڈربن(آئی این پی)جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں

میڈیا رپورٹس کے مطابق گرے اسٹریٹ مسجد جنوبی ہمپشائر کی بڑی مساجد میں شامل ہے جس میں آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔جنوبی افریقا مسلم نیٹ ورک کے چیئرمین فیصل سلیمان کا کہنا ہے کہ مسجد کے بالائی حصے میں اسٹاف کے 7 فلیٹس ہیں جن میں ممکنہ طور پر کوئی شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہوسکتی ہے۔فیصل

سلیمان کا کہنا تھا کہ آگ کو ایک حادثہ ہی تصور کیا گیا ہے اور اس میں کسی تخریب کاری کا عنصر نہیں ہے۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ مسجد میں آتشزدگی کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔مسجد میں آتشزدگی کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر ڈالی گئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو منزلہ مسجد سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئیسندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 244 ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑےکراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑے
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے اثرات میں کمی | Abb Takk Newsپنجاب میں کورونا وائرس کے اثرات میں کمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 06:12:41