پنجاب میں کورونا وائرس کے اثرات میں کمی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں کورونا وائرس کے اثرات میں کمی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

Punjab coronavirus

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے اثرات میں کمی آنے لگی ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں صرف 55نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی آگئی ۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق ایک دن میں صرف 55 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعدا 96,233 ہو گئی جبکہ گزشتہ دو روز سے مہلک وائرس سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ لاہور میں ایک دن مزید 17 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ شیخوپورہ،راولپنڈی گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ٹوبہ میں تین تین، گجرات 5،سیالکوٹ،منڈی ہاؤالدین،سرگودھا،بہاولنگر،بہاولپور ،ساہیوال اور مظفر گڑھ میں ایک ایک جبکہ ڈیرہ غازی خان مزید چار افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئیسندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 244 ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس کی عائد پابندیوں میں نرمی ،معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگےسعودی عرب میں کرونا وائرس کی عائد پابندیوں میں نرمی ،معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگےسعودی عرب میں کرونا وائرس کی عائد پابندیوں میں نرمی ،معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگے SaudiArabia Coronavirus COVID19SA CoronaCrisis Patienst Healthy Restrictions NormalLife Rules KingSalman KSAMOFA SaudiMOH WHO
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتیں،591 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتیں،591 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے 4 اموات کی تصدیق591 نئے کیسز رپورٹملک میں کورونا وائرس سے 4 اموات کی تصدیق591 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں کورونا وائرس سے مزید4 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ 24 گھنٹوں میں 591 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان آنے والے 41 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tvگلگت بلتستان آنے والے 41 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 10:14:08