کورنا کی شدت میں کافی حد تک کمی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
لاہور،کراچی:پاکستان میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6,235ہوگئی جبکہ مزید591 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد292,765ہوگئی ۔
نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرنے کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے،ملک میں کورونا سے اموات اور کیسز میں بتدریج کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 591نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد2لاکھ92 ہزار765ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہامریکا میں ایسے مزدوروں کی تعداد بڑھ گی ہے جو ریاست کی جانب سے بے روزگاری کے فوائد کے لئے درخواست جمع کرارہے ہیں ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ہفتے
مزید پڑھ »
پاکستان میں 24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات 586نئے کیس رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات ریکارڈ کی گئیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 ہزار231ہو گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10 ہلاکتیں، 630 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے مزید10 امواتپاکستان میں کورونا سے مزید10 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا وائرس' دنیا بھر میں اموات797000سے زائد متجاوز2860184کیسز ہو گئےکورونا وائرس' دنیا بھر میں اموات797000سے زائد متجاوز،2860184کیسز ہو گئے CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
مزید پڑھ »