جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل ...

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73، لیوی...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73، لیوی 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔بھارت کی جانب سے ہربجھن سنگھ نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔بھارت کو جیت کے لیے 211 اور سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے153 رنز کا ہدف ملا۔لیکن ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پانچ وکٹیں 77...

پھر آخری گیند پر چوکا لگاکر بھارت کو 153 رنز سے پار کیا۔یوسف پٹھان 54 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔جنوبی افریقا چیمپئنز میچ تو 54رنز سے جیت گئی لیکن سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی۔بھارت نے ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے، سیمی فائنل میں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ پاکستان ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہوگی۔واضح رہے کہ ایونٹ کے میچز جیو سوپر سے برا ہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہٹیکسز کی بھرمار نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 پہلا سیمی فائنل:جنوبی افریقہ افغانستان کو 9 وکٹوں سے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنوبی افریقا نے پہلی بار کسی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ اس سے پہلے آئی سی سی کے کسی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل سے آگے نہیں جا سکی تھی۔ آج کے سیمی فائنل سے قبل...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیاٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ 'انوشکا شرما' قرارٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ 'انوشکا شرما' قراربھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروختورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروختپاک بھارت میچ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے اظہار کا ذریعہ ہوگا اور میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پرجوش ہیں
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 244رنز کا ٹارگٹ دے ...برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  میں پاکستان چیمپئنز  نے انڈیا چیمپئنز کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ پر 243 رنز بنائے۔کامران اکمل نے77 اور شرجیل خان نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ صہیب مقصود 26 گیندوں پر 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:26:26