جنوب مشرقی برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ریاست میناس جیرائس کی ریسکیو سروسز کے مطابق ہفتے کی رات بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور ایپاٹینگا شہر میں محض ایک گھنٹے میں تقریباً 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے۔ ایپاٹینگا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا، لینڈسلائڈنگ سے 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں ایک 8 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ مزید برآں، بیٹھانیا کے علاقے میں ایک بڑی لینڈ سلائیڈنگ نے ایک پہاڑی کے نیچے واقع گلی کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں راستے میں آنے والی ہر شے بہہ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے ایک خاندان کے چار افراد کو بچا لیا لیکن ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔
ریاست میناس جیرائس کے گورنر رومیو زیما نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔Jan 12, 2025 04:13 PMجاپان میں 6.
LINDSLIDE BARISH BRAZIL TABAHEI CASUALTIES
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منبج ضلعہ میں لڑاکو ھلاکجھڑپیوں میں کم از کم 24 لڑاکو ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
تیبت میں زلزلہ، 95 ہلاکپیر کی صبح ایک 6.8 شدت کا زلزلہ ہندو کش کے تیبت کے علاقے میں آیا جس میں کم از کم 95 ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی گزا ریڈی میں ائیرو سٹرائیکس میں کم از کم 23 ہلاکgaza strip israeli airstrikes killed at least 23 people, including eight infants from hypothermia, marking an escalation in the ongoing war with Hamas.
مزید پڑھ »
بھارت میں مائوsists بغاوت کاروں اور پولیس کے درمیان ہنگامہیہ خبریں بھارت میں مائوsists بغاوت کاروں اور پولیس کے درمیان ہنگامہ کے بارے میں ہیں، جس میں کم از کم چار بغاوت کار اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں دو بسوں میں حادثے میں 52 ہلاککابل سے قندھار جانے والی دو بسوں میں حادثات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »