جنوبی افریقی بلے باز کوربن بوش نے ٹیسٹ ڈیبیو پر ریکارڈ اسکور بنائے

کھیلوں خبریں

جنوبی افریقی بلے باز کوربن بوش نے ٹیسٹ ڈیبیو پر ریکارڈ اسکور بنائے
کوربن بوشٹیسٹ کرکٹجنوبی افریقا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9ویں بیٹر کی حیثیت سے سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے ٹیسٹ ڈیبیو پر بطور 9ویں بیٹر کے طور پر سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سینچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کوربن بوش نے پاکستان ی بولرز کو تگنی ناچ نچایا اور 93 گیندوں پر 81 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی جس میں 15 چوکے شامل تھے۔ انہوں نے پہلی اننگز میں پاکستان بیٹنگ لائن کیخلاف بالنگ کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کو 17، سعود شکیل 14، عامر جمال 28 اور نسیم شاہ کو صفر پر پویلین بھیجا تھا۔بوش نے جمعہ کو تاریخ رقم کرتے

ہوئے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9ویں بیٹر کی حیثیت سے سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ انہوں نے سری لنکا کے میلان رتھنائیکے کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو پر 135 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 72 رنز اسکور کیے تھے۔بھارت کے 1983 ورلڈکپ کے فاتح بلوندر سنگھ سندھو بھی 9ویں نمبر پر ٹیسٹ ڈیبیو کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ سندھو نے 14 جنوری 1983 کو حیدرآباد (سندھ) میں پاکستان کے خلاف میچ میں 88 گیندوں پر 71 رنز بنائے تھے۔دوسری جانب اگر جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہوئی تو وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کوربن بوش ٹیسٹ کرکٹ جنوبی افریقا پاکستان ریکارڈ ٹیسٹ ڈیبیو

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیاجنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیاجنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیمبا باووما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق جنوبی افریقی کرکٹر ٹیرٹیس بوش کا 30 سالہ بیٹا آل راؤنڈر کوربن بوش ڈیبیو ٹیسٹ کھیلے گا۔ پاکستان ٹیم نے سنچورین میں کپتان شان مسعود کی سربراہی میں پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے اور ٹیم منیجمنٹ نے بابر اعظم کو پہلے ٹیسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرنیوالے کلاسن پر جرمانہ عائدپاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرنیوالے کلاسن پر جرمانہ عائدکلاسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 74 گیندوں پر 97 رنز بنائے تھے اور وہ جنوبی افریقی ٹیم کیلئے جیت کی واحد امید تھے
مزید پڑھ »

پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئےپاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئےاینرک کلاسن کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
مزید پڑھ »

صائم ایوب نے برائن لارا کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاصائم ایوب نے برائن لارا کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاپاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کر کے برائن لارا کا 31 سال پرانا ایک منفرد ریکارڈ توڑ دیا ہے.
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقی فاسٹ بولر نے پاکستان کے بلے بازوں کو تباہ کر دیاجنوبی افریقی فاسٹ بولر نے پاکستان کے بلے بازوں کو تباہ کر دیاجنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز صبح، جنوبی افریقی فاسٹ بولر نے پاکستان کے بلے بازوں کو بری طرح سے تباہ کر دیا۔ پاکستان نے 4 وکٹیں کھو دیں جبکہ اسکور 88 تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:07:20