جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں دو وکٹوں سے شکست دے کر لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے فائنل میں پہلی دفعہ جگہ بنالی۔ جنوبی افریقہ نے سنچورین ٹیسٹ میں بیٹنگ اور بولنگ میں پاکستانی ٹیم پر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے سیریز کے پہلے میچ میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور تین میچوں کی سیریز میں بھی 0-1 سے برتری حاصل کرلی۔
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں دو وکٹوں سے شکست دے کر لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے فائنل میں پہلی دفعہ جگہ بنالی۔
جنوبی افریقہ کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ 2025 کے فائنل تک رسائی کے لیے ایک جیت درکار تھی جو پہلے ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار ہونے کے باوجود سنبھلتے ہوئے حاصل کی۔ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے میچوں میں جنوبی افریقہ کو شروع میں بھارت کے خلاف سریز برابر ہونے اور نیوزی لینڈ کے ہاتھ کلین سوئپ شکست کے بعد ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں زبردست واپسی کی اور اس کے بعد ہوم گراؤنڈ میں کھیلی گئیں سیریز میں مزید فتوحات اپنے نام کیں۔
کرکٹ ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلیپاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
افغانستان کو دھچکا، زمبابوے نے 4 وکٹوں سے شکست دے دیزمبابوے نے افغانستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی
مزید پڑھ »
چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہپاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز 0-2 کی برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »
پاکستان نے سیریز میں زمبابوے کو شکست دے کر برتری حاصل کرلیپاکستان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کُن برتری حاصل کرلی ہے۔ زمبابوے نے سہیلی وکٹ پر 37 رنز بنانے کے بعد پاکستانی بالرز نے باقی کشی کرنے میں کامیابی کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3-0 سے ون ڈے سیریز میں شکست دے دیپاکستان 21ویں صدی میں جنوبی افریقہ کو ان کے گھر پر 3 مرتبہ ون ڈے سیریز میں شکست دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست دیپاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ میں تین مرتبہ ون ڈے سیریز جیت کر اکیسویں صدی میں جنوبی افریقہ میں تین مرتبہ ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »