پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
زمبابوے کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا، پاکستانی بولرز کے سامنے زمبابوے کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 12.4 اوورز میں 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کے 9 بیٹرز ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ برائن بینٹ 21 اور مارومانی 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس کے علاوہ عباس آفریدی نے 2، ابرار احمد ، حارث رؤف اور سلمان علی آغا نے ایک، ایک وکٹ لی۔
پاکستان زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کرکٹ میچ 10 وکٹوں فیصلہ کن برتری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو برابر کر دیاپاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو برابر کر دیا۔ پاکستان کے اوپنر صائم ایوب نے شاندار سنچری کے ذریعے اپنے اہم کردار کا مظہر کیا۔ زمبابوے نے پہلے میچ کے میچ سیریز میں 80 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا۔ میزبان ٹیم نے 32 کے اعداد و شمار سے پاکستان کے خلاف کھیلا تھا لیکن پاکستان کے بولرز نے زمبابوے کی بیٹنگ لائن کو پھینک دیا۔
مزید پڑھ »
قومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاآسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
مزید پڑھ »
قومی ٹیم میں حارث رؤف کو کس انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے؟گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کی۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر ایک روزہ سیریز جیت لیپاکستان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان نے میچ میں 303 رنز اسکور کیے جہاں کامران غلام نے سنچری اسکور کی۔ زمبابوے کی ٹیم نے 204 رنز بنائے اور پاکستان نے اگلے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےکینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
مزید پڑھ »