جنوبی افریقہ میں 20 شیروں کی دریا سے ایک ساتھ پانی پینے کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ میں 20 شیروں کی دریا سے ایک ساتھ پانی پینے کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے:

جنوبی افریقہ کے مالامالا سفاری پارک کی سیر کے دوران سیاح نے دریا کے قریب شیروں کے ایک جھنڈ کو دیکھا جس کو فلمانے کیلئے وہ رک گیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلے ایک شیرنمودار ہوا، پھر ایک اور شیر سامنےآیا، پھر کئی شیر نیچے اترے اور قطار بنا کر سکون سے پانی پینے لگے۔

سیاح نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جسے چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد نے دیکھ لیا، ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور بارش میں دورے کی ویڈیو وہاب ریاض نے معافی مانگ لیلاہور بارش میں دورے کی ویڈیو وہاب ریاض نے معافی مانگ لیوہاب ریاض نے لاہور میں ہونے والی بارش میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی۔رپورٹ کے مطابق  لاہور میں شدید بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی
مزید پڑھ »

اداکارہ فریال محمود کی بولڈ ڈانس ویڈیو صارفین آگ بگولہ ہو گئےاداکارہ فریال محمود کی بولڈ ڈانس ویڈیو صارفین آگ بگولہ ہو گئےپاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک اداکارہ فریال محمود کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، جس نے انٹرنیٹ پر آگ لگادی۔
مزید پڑھ »

ٹام کروز نے مشن امپوسیبل: ڈیڈ ریکننگ کے اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کردیٹام کروز نے مشن امپوسیبل: ڈیڈ ریکننگ کے اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کردیریلیز کے مراحل میں موجود اپنی نئی فلم مشن امپوسیبل: ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کی شوٹنگ کے کلپس شاٹس پر مشتمل ایک ویڈیو شیئر کی۔
مزید پڑھ »

بلوں کی ریکوری نہ ہونے اور نقصان والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ زیادہ ہے:خرم دستگیربلوں کی ریکوری نہ ہونے اور نقصان والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ زیادہ ہے:خرم دستگیربلوں کی ریکوری نہ ہونے اور نقصان والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ زیادہ ہے:خرم دستگیر مزید تفصیلات ⬇️ KhurramDastagir Electricity Recovery Bills Loadshedding
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:42:45