جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کیساتھ ٹیلیفون رابطے کے دوران کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا، ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے کورونا وباء کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ مالدیپ کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے۔ جنوبی ایشیا میں امن اور خوشحالی کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، ترقی پذیر ملکوں کو صحت اور مالیاتی شعبے میں چیلنجز درپیش ہیں۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرضوں میں نرمی کے عالمی پروگرام کا مقصد ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو کورونا کے اثرات سے بچانا ہے۔ ترقی پذیر ممالک کے پاس طبی شعبے کی بہتری کے لئے وسائل کم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »

وبا کے دوران زُوم ایپ سے اُکتانے والوں کے لیے بڑی خبروبا کے دوران زُوم ایپ سے اُکتانے والوں کے لیے بڑی خبرکرونا وائرس کی وبا کے دوران اگر آپ زوم ایپ استعمال کر کر کے اکتا گئے ہیں تو ایک کمپنی کی طرف سے آپ کے لیے ایک بڑی خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
مزید پڑھ »

’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 01:06:06