جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حماس کے جنگ بندی کی تجویز منظور کرنے کے بعد اسرائیل کے پاس رفح پر حملے کا جواز نہیں رہتا، امریکا

جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدحماس کی جانب سے ثالث ممالک قطر اور مصر کی غزہ میں 7 ماہ کی جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی کے اظہار کے باوجود جارحیت پسند اسرائیل نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رفح پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملکی جنگی کابینہ نے رفح پر فوجی آپریشن جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔ جس پر عمل درآمد کے لیے پناہ گزین فلسطینیوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کو کہا گیا ہے۔ امریکا نے بھی حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی کے اظہار کا خیر مقدم کیا تھا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ اب رفح پر حملے کی منصوبہ بندی کو روک دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لیحماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لینیتن یاہو نے اپنے بیان میں واضح طور پر کہا کہ وہ جنگ بندی کے باوجود بھی رفح میں حملے جاری رکھیں گے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دیامریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دیامریکا نے مبینہ طور پر اسرائیل کے رفح پر فوجی حملے کی اصرار کے باعث اسلحے کی ترسیل روکی، رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیداسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل کے رفح پر حملے، 19 فلسطینی شہیداسرائیل کے رفح پر حملے، 19 فلسطینی شہید10 راکٹ رفح کی طرف سے کراسنگ کے قریب داغے گئے، اس گزرگاہ کو اب امدادی ٹرکوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری گزر گاہیں کھلی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:13:54