جنگ کی حامی پریانکا چوپڑا نے امن کا راگ الاپنا شروع کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جنگ کی حامی پریانکا چوپڑا نے امن کا راگ الاپنا شروع کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

پریانکا چوپڑا نےسوشل میڈیا پر پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی دراندازی کو سراہا تھا: فوٹو: فائلبالی ووڈ اداکارہ واقوام متحدہ کی سفیربرائے امن پریانکا چوپڑا نے رواں سال کے آغازمیں پلوامہ حملے کے بعد امن کے بجائے جنگ کی حمایت کی تھی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا تاہم اب وہ بیان سے ہی پھرگئی ہیں۔

رواں سال کے آغازمیں پاک بھارت تنازعہ کے بعد پاکستان مخالف ٹوئٹ کرنے پربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو دنیا بھر میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس پران کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تھا۔ اب اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران اسی تنازعہ سے متعلق جب پوچھا گیا توانہوں نے خود کوبچاتے ہوئے کہا کہ یہ موقع ایسا نہیں کہ ایسے موضوع پربات کی جائے، جو کچھ بھی دونوں ممالک کے درمیان ہوا تھا وہ برا تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سفیر برائے امن بننے کے بعد سالوں کا میرا کام اس بات کی گواہی ہے کہ میں کبھی بھی جنگ کی حامی نہیں رہی اورنہ آگے کبھی ہوں گی جسے مجھے بارباردہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ بھارتی ہیں لیکن پاکستان سے بہت سارے لوگ ان کے دوست ہیں۔ میں حب الوطن ہوں اورجنگ...

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پرپلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی دراندازی کوسراہتے ہوئے ثابت کردیا تھا کہ وہ امن کی نہیں بلکہ جنگ کی داعی ہیں۔ امن کی سفیرہونے کے باوجود پریانکا کی جانب سے کی گئی جنگ کی حمایت نے ان کے دنیا بھرمیں موجود لاکھوں مداحوں کوسخت مایوس کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمتملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمتملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت MalaysianPrimeMinisterMahathirMohamad Sanctions UnitedStates Iran Violation Condemned chedetofficial
مزید پڑھ »

ادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدریادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، پارلیمان کو اعلیٰ اور معتبر ادارہ بنائے جانے تک پاکستان آگے نہیں جا سکتا۔
مزید پڑھ »

ادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدریادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدریادارے اپنی حدود کا تعین کریں ورنہ اختیارات کی جنگ جاری رہے گی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial Nab
مزید پڑھ »

روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیروس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »

شہرِ قائد کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے:وکلاء کی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرلشہرِ قائد کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے:وکلاء کی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرلشہرِ قائد کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے:وکلاء کی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرل Pakistan Karachi LawyersAndDoctorsClashes Video Viral sindhpolicedmc SindhCMHouse SindhGovt_
مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی موت کی وجہ سامنے آگئیاسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی موت کی وجہ سامنے آگئیاسلام آباد:اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنےآگئی،جس میں بتایا گیا سیدطفیل کی موت گولی نہیں پتھر لگنے کی وجہ سے ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:52