جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیا

Junaid Khan خبریں

جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیا
Slaps
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

یہ میرے کیرئیر کے شروع شروع کے دن تھے، اس ڈرامے میں ایک سین تھا جس میں مجھے صنم سعید کو تھپڑ مارنا تھا: جنید خان

__فوٹو: انسٹاگرام

حال ہی میں جنید خان نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور دوران انٹرویو ان سے کئی دلچسپ سوالات کیے گئے جو کہ ان کے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی پر مبنی تھے۔محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکار محب مرزا نے اداکارہ صنم سعید سے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا

اداکار نے کہا 'ہدایت کار مہرین جبار نے ڈرامائی منظر کو حقیقی دکھانے کے لیے مجھے اصل میں صنم کو تھپڑ مارنے کا کہا جس پر میں حیران ہوا اور کہا میں یہ نہیں کروں گا، اس پر مہرین نے کہا میں چاہتی ہوں سب حقیقی لگے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Slaps

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی 'برزخ' کے میکرز پر برہمڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی 'برزخ' کے میکرز پر برہماداکارہ بھی فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز کے خلاف بول پڑیں
مزید پڑھ »

فلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیافلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیااداکارہ کا محبت میں کئی بار دل ٹوٹنے کا انکشاف
مزید پڑھ »

کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟سیف اور کرینہ ناشتے میں جو خود کھاتے ہیں اسٹاف کو بھی وہی دیتے ہیں، آیا کا انکشاف
مزید پڑھ »

وقار بھائی مایوس نہ کرناوقار بھائی مایوس نہ کرناحالیہ عرصے میں رمیز راجہ کو اتنی بڑی پوسٹ سونپنے کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑا تھا
مزید پڑھ »

فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیںفیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیںعمران خان کو اشارے مل گئے ہیں فیض حمید کی گرفتاری ہوئی ہے اس سارے معاملے میں وہ جُڑ رہے ہیں، سارے معاملے کی ٹائم لائن دیکھیں: اعزاز سید کا انکشاف
مزید پڑھ »

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیاسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیلاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم، غزہ شہر میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا قافلہ بھی اسرائیلی حملے کی زد میں آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:30:40