جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں،عظمیٰ بخاری

پاکستان خبریں خبریں

جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پنجاب حکومت نے عمران خان سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیراطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پرو پیگنڈا مہم چلاتے ہیں۔

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خط ملنے سے نہ ڈیل ملی ہے اور نہ ہی ملے گی۔ جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے 50 لوگوں نے لندن میں آرمی چیف کی آمد پر احتجاج کر کے غیر ملکی ایجنسیوں کا ایجنڈا پورا کیا ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ جو جماعت سمندر پار پاکستانیوں کی حمایت کا دعویٰ کرتی ہے ان کی کال کو سمندر پار پاکستانیوں نے مسترد کیا۔ نواز شریف اور مریم نواز پر بات کیے بغیر آج بھی تحریک فساد کی سیاست نامکمل ہے۔ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ بانی پی ٹی آئی کی فیملی، ان کے وکلا اور پارٹی رہنما معمول کے مطابق ان سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔

وزیراطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ یہ جیل کو تفریحی پارک سمجھتے ہیں جب دل چاہے جس کا دل چاہے منہ اٹھا کہ پہنچ جائےکوئی ضابطہ نا ہو۔ جب تحریک فساد کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں بچتا تو مظلومیت کارڈ کھیلنا شروع کردیتی ہے۔Feb 19, 2025 12:53 PMرمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گیسندھ کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریپاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بزرگ خاتون نے امریکا سے آئی لڑکی کو بہو قراردیدیا، شادی کا مطالبہبزرگ خاتون نے امریکا سے آئی لڑکی کو بہو قراردیدیا، شادی کا مطالبہامریکا نوٹوں کے لیے جا رہے ہیں وہ کالی یا گوری کے لیے نہیں جا رہے ہیں، کراچی میں آنٹی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹس لے لیاکراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹس لے لیامسئلے سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی اے اے
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے طلبہ کیلیے بڑی خوش خبریخیبر پختونخوا کے طلبہ کیلیے بڑی خوش خبریپنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

’’سمے رائنا کا شو گالیوں اور فحش باتوں سے بھرا ہوا ہے‘‘ ؛ دھرو راٹھی’’سمے رائنا کا شو گالیوں اور فحش باتوں سے بھرا ہوا ہے‘‘ ؛ دھرو راٹھی’’سمے رائنا اور رنو الہ آبادیہ کامیڈی کے نام پر معاشرے کو بگاڑ رہے ہیں‘‘، یوٹیوبر
مزید پڑھ »

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلانعمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان،آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے لکھا تھا،فوج اور عوام کے فاصلے بڑھ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پاکستانی بنا ویزا کے قطر کیسے جا سکتے ہیں؟پاکستانی بنا ویزا کے قطر کیسے جا سکتے ہیں؟بغیر ویزا قطر جانے کے لیے چند اہم باتیں جاننا ضروری ہیں جن پر عمل کرکے بغیر کسی پریشانی کے قطر جایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:16