جوئے کی کمپنی سے معاہدہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

جوئے کی کمپنی سے معاہدہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جوئے کی کمپنی کو لائیو سٹریمنگ حقوق بیچنے کے معاملے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی سی

بی کا کہنا ہے کہ یہ ڈیل پی سی بی کی اجازت کے بغیر لی گئی جبکہ ٹینڈر دستاویزات میں بھی ویب سائٹ کیساتھ اس طرح کے معاہدے کا کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 5 کے میچز ایک غیرملکی بیٹنگ ویب سائٹ پر براہ راست نشر ہونے کا انکشاف ہوا تھا جس حوالے سے پی ایس ایل پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید نے نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مزید معلومات فراہم کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا پارٹنر نے لائیو سٹریمنگ کے حقوق بیٹ365 کو فروخت کردئیے جس کی قطعی طور پر اجازت نہیں تھی اور انہیں ایسی ڈیل کرنے سے قبل پہلے پی سی بی سے منظوری لینا چاہیے تھی جو کسی صورت نہ ملتی، اشتہارات صرف ان ممالک میں دکھائے جاتے ہیں جہاں اجازت...

رانا ثنااللہ نے ایک بار پھر شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی کہ چیئرمین نیب بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے جب ان سے یہ سوال کیا گیا ہے کہ کیا ٹینڈر دستاویز کے ساتھ جمع کرانے والے پلان میں میڈیا پارٹنر نے بیٹنگ ویب سائٹ سے معاہدے کاارادہ ظاہر کیا تھا؟ تو انہوں نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی ذکر نہیں کیا گیا تھا،ٹورنامنٹ شروع ہوتے ہی جیسے ہی ہمیں بیٹنگ ویب سائٹ پر میچز لائیو سٹریم ہونے کا علم ہوا ہم نے فوراً میڈیا پارٹنر ٹیک فرنٹ اور مذکورہ ویب سائٹ بیٹ 365 دونوں کواسے روکنے کیلئے نوٹس بھیجے، اب بھی اس معاملے پر بات چیت جاری ہے، ہمارے میڈیا پارٹنر نے غلطی تسلیم کر لی مگر ایسے معاملات میں...

واضح رہے کہ ایک ملین ڈالر کے معاہدے کادورانیہ تین سال ہے،اگر کسی قسط کی ادائیگی میں تاخیر نہیں ہوئی تو پی سی بی کو اب تک آدھی رقم مل چکی ہوگی۔ پی ایس ایل 5 کو پلے آف میچزسے قبل کورونا وائرس کے سبب ادھورا چھوڑنا پڑا تھا،بورڈ رواں سال کے اختتام پر بقیہ میچز کاانعقاد کرنا چاہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ معاہدے میں جوئے کی تشہیر کی اجازت دینے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ معاہدے میں جوئے کی تشہیر کی اجازت دینے کا انکشاف - ایکسپریس اردو10 لاکھ ڈالر کے تین سالہ کنٹریکٹ کی آدھی رقم پی سی بی کو مل چکی، ذرائع
مزید پڑھ »

جوئے کی کمپنی سے معاہدہ؛ پی سی بی نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوجوئے کی کمپنی سے معاہدہ؛ پی سی بی نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوآئندہ ماہ کوئی اعلان ہوگا، معاہدے سے قبل میڈیا پارٹنرنے ہم سے اجازت نہیں لی تھی، پروجیکٹ ایگزیکٹیو پی ایس ایل
مزید پڑھ »

عرفان خان کی آخری فلم کون سی ہوتی؟عرفان خان کی آخری فلم کون سی ہوتی؟عرفان کے مداح شاید ہی یہ بات جانتے ہوں کہ وہ جلد ایک ایسی فلم میں کام کرنے والےتھے جس کی کہانی عالمی وبا کے گردگھومتی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی: سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاجایل او سی پر اشتعال انگیزی: سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج
مزید پڑھ »

’اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ضروری‘’اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ضروری‘پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی فرانس کے راہنماؤں کا اظہار افسوسسینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی فرانس کے راہنماؤں کا اظہار افسوسسینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی فرانس کے راہنماؤں کا اظہار افسوس PTILeaders SenetarFaisalJaved Mother PassesAway PTIFrance Condolence PTIFranse FaisalJavedKhan pid_gov AteeqSahibzada MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:16:13