جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100فیصد اضافہ

Imf خبریں

جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100فیصد اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 60 روپے کے حساب سے لیوی عائد ہے۔

اسلام آباد: جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ لیوی سے وصولی719 ارب 56 کروڑ روپے رہی، گزشتہ سال جولائی تامارچ لیوی کی مد میں وصولی 362 ارب48 کروڑ روپے تھی، رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کاہدف869 ارب روپے مقرر ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے رواں مالی سال لیوی سے وصولی کا تخمینہ 918 ارب روپے لگایا ہے،گزشتہ مالی سال پیٹرولیم لیوی کی مد میں 580 ارب روپے وصول کیے گئے تھے،

وزارت خزانہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہوگیا ہے، جولائی سے مارچ تک مجموعی آمدن 9780 ارب روپے رہی، 9 ماہ میں اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے، جولائی سے مارچ تک ٹیکس آمدن 7262 ارب روپے رہی، اس دوران وفاق نے 6711 ارب اور صوبوں نے 550 ارب روپےکا ٹیکس جمع کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق جاری اخراجات کی مد میں 12 ہزار 333 ارب روپے خرچ کیےگئے، قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 5517 ارب روپے کا خرچہ کیا گیا، 9 ماہ میں دفاع پر 1222 ارب روپے خرچ ہوئے، جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمیپاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمیمارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلپی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلگزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی افسران کے گرد گھیرا تنگ
مزید پڑھ »

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیامارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیارواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارے میں 24.94 فیصد کمی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکہ سے درآمدات پر انحصار میں حیران کن کمی ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں مالی سال پاکستان کی امریکہ سے درآمدات پر انحصار پر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ، مارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکہ سے درآمدات میں 50 فیصد کمی ہوئی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے  وزارت تجارت کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ رواں مالی سال جولائی تا مارچ امریکہ سے درآمدات 44 فیصد کم ہوئیں ، مارچ 2024 میں امریکہ سے...
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: اوگرا کا اہم بیان آگیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: اوگرا کا اہم بیان آگیااسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی، تیل کی قیمتیں کی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی حکومت پر منحصر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:59:18