جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نا صرف ختم ہوا بلکہ 424 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافی جمع ہوئے۔  سماجی رابطو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نا صرف ختم ہوا بلکہ 424 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافی جمع ہوئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا ہے کہ ماشااللہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو چکا ہے، جولائی 2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 613 ملین ڈالر تھا جو کم ہو کر جون 2020 میں 100 ملین ڈالر رہ گیا تھا۔ MashaAllah Pakistan s economy is on the right track. After current account balance posted deficit of $613 mn in July 2019 & a deficit of $100 mn in June 2020, in July 2020 current account balance swung upwards to a surplus of $424 mn.This strong turnaround is a result of continuing recovery in exports, which rose 20 % compared to June 2020, & record remittances.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اورسندھ کےکئی شہروں میں بارش،دریاؤں میں سیلابی صورتحالپنجاب اورسندھ کےکئی شہروں میں بارش،دریاؤں میں سیلابی صورتحالپنجاب اورسندھ کےکئی شہروں میں بارشوں کے بعد دریاؤں میں تغیانی اور سیلابی صورتحال ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ اور بلوچستان میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد گاج ندی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، ندی نالوں میں طغیانی سے 32 دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گزشتہ سیلاب کے بعد عارضی طور پر بنائی گئی سڑکیں بھی بہہ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
مزید پڑھ »

دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستدہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستکینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ میڈیارپورٹس
مزید پڑھ »

مالی سال کا پہلاماہپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئیمالی سال کا پہلاماہپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئیکراچی(ڈیلی پاکستان لائن)رواں مالی سال کے پہلاماہ میں پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالصوبہ سندھ میں بھی کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 10:49:20