بہت سے لوگوں کو لگتا ہے وہ فوٹوگرافر ہیں لیکن ایسا نہیں ہے، وہ ایک بزنس مین ہیں: اداکارہ کی گفتگو
__فوٹو: انسٹاگرام
اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں، جویریہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا جس میں وہ انتہائی دلکش دکھائی دے رہی تھیں۔ جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ ان کا نکاح حال ہی میں نہیں بلکہ رواں برس 15 مارچ کو ہوا، یہ چھوٹی سی تقریب گھر میں ہی منعقد کی گئی۔
جویریہ عباسی نے کہا پھر میں عدیل کو اپنی فیملی سے ملوانے کے لیے لے گئی، خاص طور پر میرے بیسٹ فرینڈ اداکار شہود علوی، وہ ان سے ملے اور مجھے شہود نے کہا شادی کرلو، پھر میرے گھر والوں اور بیٹی نے بھی یہ ہی مشورہ دیا تو میں نے کرلی کیونکہ یہ ایک اچھی چیز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جویریہ عباسی نے دوسری شادی کب اور کہاں کی؟ اداکارہ نے بتا دیادوست کے ڈنر پر عدیل حیدر سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیںایک ویڈیو میں جویریہ عباسی کو ہاتھ میں گجرے پہنائے جارہے ہیں اور دوسری ویڈیو میں اداکارہ کا نکاح پڑھایا جارہا ہے
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ تصویر سامنے لے آئیںکچھ ماہ قبل جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی دوسری منگنی اور پھر نکاح کا بتایا
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلاداکارہ نے عدیل حیدر نامی کاروباری شخص سے دوسری شادی کی
مزید پڑھ »
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ ثنا کا دعویٰاداکارہ نے الزام عائد کیا کہ انہیں سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا ہے
مزید پڑھ »