قوم کے بچوں کا مستقبل چھین کر اپنی اولادوں کی زندگی بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ،شبلی فراز
آگاہ ہے،جو اپنے بیانیہ سے وفانہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے ، قوم کے بچوں کا مستقبل چھین کر اپنی اولادوں کی زندگی بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزازحاصل ہوا،ہماری ایٹمی قوت پاکستان اوراس کے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔سینٹر شبلی فراز کاکہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی ایک نسل کی محنت اور کاوش کو ہر چیز کی طرح اپنے خاندان سے نہ جوڑیں۔ اپنے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر ہر مرتبہ میدان سے بھاگنے والوں سے قوم آگاہ ہے،جو اپنے بیانیہ سے وفانہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے .
وفاقی وزیر کاکہنا ہے کہ آپ کی قیادت کی وفا مٹی سے نہیں ،پیسے سے رہی ،ان وفاﺅں کی تصویریں ایون فیلڈ اوردیگر جائیدادوں کی صورت دنیا بھر میں نظر آتی ہیں،انہوں نے کہاکہ قوم کے بچوں کا مستقبل چھین کر اپنی اولادوں کی زندگی بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »