جو لوگ قومی ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ۔۔۔ ٹینس سٹار اعصام الحق بھی میدان میں آ گئے

پاکستان خبریں خبریں

جو لوگ قومی ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ۔۔۔ ٹینس سٹار اعصام الحق بھی میدان میں آ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

”جو لوگ قومی ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ۔۔۔“ ٹینس سٹار اعصام الحق بھی میدان میں آ گئے aisamhqureshi AisamUlHaq

تفصیلات کے مطابق ٹینس سٹار اعصام الحق کرکٹ کے بھی بہت بڑے مداح ہیں جنہوں نے مانچسٹر ٹیسٹ کے بعد ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صبر سے کام لیں، کویڈ صورت حال کے بعد ایک دم سے اچھے نتائج دینا کسی بھی کھلاڑی کیلئے مشکل ہوتا ہے، مجھے اندازہ ہے کہ ہمارے کرکٹرز کی کیا کیفیت ہوگی اور یقین ہے کہ پاکستانی ٹیم ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس دے کر کم بیک کرے گی۔اعصام الحق نے کہا کہ

پاکستانی ٹیم نے مانچسٹرٹیسٹ میں بیٹنگ اور باﺅلنگ میں بہترین پرفارمنس دی، جیتی ہوئی بازی ہارنے پر مایوسی ضرور ہے لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ چھ ماہ بعد پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ کھیلا، اس وقت ہمیں ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، اگر ایک میچ ہارنے سے اس طرح تنقید ہوتی رہی تو پھر اگلے میچز میں ان کیلئے کم بیک کرنا مزید مشکل ہوجائے گا، ابھی بہت میچز باقی ہیں، سیریز مکمل ہونے پر پوسٹ مارٹم کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈولقومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈول
مزید پڑھ »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی - Sports - Aaj.tvپی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرے گی، اعصام الحققومی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرے گی، اعصام الحقلمبے وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں تھا پاکستان ٹیم کو مسائل کا سامنا رہا، اعصام الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ENGvPAK
مزید پڑھ »

کوئٹہ، سبی قومی شاہراہ کو چھ مقامات پر مکمل بحال کردیا گیاکوئٹہ، سبی قومی شاہراہ کو چھ مقامات پر مکمل بحال کردیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:09:16