گاڑی پر جھنڈا لگانا کلیکٹرکسٹمز کا کام نہیں لیکن وزیرخزانہ کی خواہش پوری کی گئی
تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ یہ بڑا ہی ایک عجیب سا واقعہ ہے، عمومی طور پر سیاستدانوں کے بارے میں یہ بات کہی جاتی ہے کہ ان کو پروٹوکول کا بڑا شوق ہوتا ہے اور وہ اس قسم کی حرکتیں کرتے ہیں، لیکن ایک ٹیکنوکریٹ سے اس قسم کی حرکت کا ہونا میرے لیے ایک بڑی ہی عجیب بات تھی۔
26 فروری رات آٹھ یا 8:30 بجے گریڈ 20 کی خاتون کلیکٹر کو بتایا گیا کہ وزیر خزانہ اس گاڑی میں سفر کریں گے، لہذا اس گاڑی پر جھنڈا لگایا جائے۔ افسر نے جھنڈا لگانے سے انکار کردیا۔ وزیر خزانہ کی خواہش بلآخر پوری ہوئی اور وہ نان کسٹمز پیڈ گاڑی پر جھنڈا لگا کر ہی پشاور روانہ ہوئے۔ گاڑی فراہم کرنا یا اس پر جھنڈا بھی لگانا کلیکٹر کسٹمز اسلام آباد کا کام نہیں۔
تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ ٹرمپ اور یوکرینی صدر کے درمیان جو کچھ ہوا، میرے خیال میں ماڈرن ہسٹری میں ایسا کبھی ہوا نہیں، بند کمروں میں جب ملکوں کے رہنما ملتے ہیں، تو ضرور گرما گرمی ہوتی ہے لیکن پچاس منٹ تک کیمروں کے سامنے جس طرح تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، میرے خیال میں ایک ایسی پیش رفت ہے جس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ دنیا کا موجودہ ورلڈ آرڈر تبدیل ہونے جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامہرشیت رانا کو سراج پر فوقیت دینے پر سوشل میڈیا پر فینز کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »
’’ملک میں رئیل اسٹیٹ کا شعبہ کئی سالوں سے جمود کا شکار‘‘فیکٹ فائنڈنگ کی انکوائری چیف کلکٹر کسٹمز کریں گے، شہباز رانا
مزید پڑھ »
حرا مانی کے ڈانس پر رجب بٹ کو پیسے لٹاتے دیکھ کر صارفین شدید برہمحرا مانی نے شوٹنگ سیٹ پر رجب بٹ سے فرمائش کی تھی کہ ’’مجھے امیر بنادو‘‘۔
مزید پڑھ »
رمضان میں چوری والے فیڈرز پر بھی سحر و افطار میں بجلی دینے کا فیصلہسولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آسکتی ہے
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے چائنا کے سفیر سے ملاقات کی، اقتصادی اور سیکیورٹیooperation پر تبادلہ خیالاسلام آباد: چائنا کے سفیر اسلام آباد میں جینگ زئی ڈونگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ان دونوں نے ملکوں کے درمیان معاشی اور سیکیورٹیooperation کی بات چیت کی۔ وزیراعظم نے سفیر کو مبارکباد پیش کی اور چین کی قیادت اور عوام کو، بشمول پاکستان میں رہنے والے تمام چینی nationals کو، چینی نئی سال کی مبارکباد دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستانی اور چینی دوستی کی رچاو کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے لوگوں کو ترقی دلاے گا۔
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی کی آمدن پر کوئی انکم ٹیکس نہیں، شہباز رانااقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی سی سی معاہدے کے تحت ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی
مزید پڑھ »