حرا مانی نے شوٹنگ سیٹ پر رجب بٹ سے فرمائش کی تھی کہ ’’مجھے امیر بنادو‘‘۔
پاکستانی اداکارہ حرا مانی اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا لیکن گانے کی ویڈیو پر مداحوں کی تنقید بھی جاری ہے۔
اداکارہ حرا مانی اور رجب بٹ کا نیا گانے کچھ عرصے سے خبروں میں تھا، اور گانے کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی حرا مانی اور رجب بٹ کی چٹ پٹی باتیں بھی خوب وائرل ہوئی تھیں۔ را مانی نے شوٹنگ سیٹ پر رجب بٹ سے فرمائش کی تھی کہ ’’مجھے امیر بنادو‘‘۔ اور رجب بٹ نے بھی حرا مانی کو یوٹیوب چینل کھولنے پر لاکھوں سبسکرائبرز گفٹ دینے کا وعدہ کیا تھا۔اور اب دونوں کا گانا ریلیز ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اس کی ویڈیو پر سخت تنقید کررہے ہیں کیونکہ انھیں حرا مانی کا گانے میں کردار ایک آنکھ نہیں بھایا ہے۔حرا مانی کے رقص کے دوران رجب بٹ اس پر پیسے لٹا رہے ہیں۔ حرا مانی کو رقاصہ کے روپ میں دیکھ کر صارفین تلملا اٹھے اور ان مناظر پر خوب تنقید کی جارہی...
یاد رہے کہ اس گانے کے گلوکار حمزہ ملک ہیں اور اس گانے کو یوٹیوب پر ریلیز ہونے کے چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔Feb 05, 2025 09:51 AMنادانیاں: ابراہیم علی خان اور خوشی کپور کی ڈیبیو فلم، پہلی محبت کی جادوئی کہانیامیتابھ بچن نے ابھیشیک کی سالگرہ پر نایاب تصویر شیئر کردیجامعہ این ای ڈی میں دو روزہ عالمی گرین کانفرنس کا انعقادماورا حسین نے شادی میں سادگی کی مثال قائم کردی، دوپٹے اور زیور کے حوالے سے دلچسپ انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹرجب بٹ ’’نامناسب‘‘ بات کہہ کر خود سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے
مزید پڑھ »
حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل، رجب نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا’’پلیز مجھے امیرکر دو۔‘‘ حرا مانی اور رجب بٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہیہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا، رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا،
مزید پڑھ »
بچپن کا کھیل، آنکھوں کی صحت کے لیے خطرناکیوٹیوب پر ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پلک جھپکنا بند کر کے آنکھیں کتنی جلدی خشک ہوجاتی ہیں اور جس سے بینائی کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی نے تاریخی فتح کے بعد برمنگھم گراؤنڈ میں سب کو ڈانس کر کے حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »