حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل، رجب نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل، رجب نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

’’پلیز مجھے امیرکر دو۔‘‘ حرا مانی اور رجب بٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ سے ایک انوکھی درخواست کی ہے، جس کے جواب میں رجب بٹ نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔

یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب ہحرا مانی میک اپ روم میں موجود تھیں اور رجب بٹ اپنے معمول کے مطابق ولاگنگ کر رہے تھے۔ دونوں شخصیات کے درمیان سلام دعا اور خیریت دریافت کرنے کے بعد، حرا مانی نے رجب بٹ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک بڑی شخصیت قرار دیا۔ پھر اچانک انہوں نے رجب بٹ سے ایک ایسی درخواست کردی جس نے سب کو حیران کردیا۔

حرا مانی کی اس فرمائش پر رجب بٹ نے فوری طور پر ایک بڑا اعلان کردیا۔ لائیو ویڈیو میں رجب بٹ نے دعوے سے کہا کہ وہ اس وقت پاکستان کے ٹاپ یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں اور اگر حرا مانی اپنا یوٹیوب چینل بناتی ہیں تو وہ جلد ہی اداکاری چھوڑ دیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہمعروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہیہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا، رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا،
مزید پڑھ »

شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کو کیا سزا ملی؟شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کو کیا سزا ملی؟میرے علم میں نہیں تھا جنگلی جانور بطور تحفہ وصول نہیں کیے جا سکتے، رجب بٹ
مزید پڑھ »

کشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےکشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےپاکستان کے تمام کسان اتحاد نے حکومت سے کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت دینے کی اپیل کی ہے، ورنہ وہ صوبائی اسمبلیوں کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں مشہور مصنف کے حیرت انگیز انکشافاتٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں مشہور مصنف کے حیرت انگیز انکشافاتڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:57:21