جہانگیر ترین عہدے سے الگ لیکن اس سے قبل الیکشن کمشنر وجیہہ الدین نے نام لیا تھا تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ساری کہانی سامنے آگئی
اپنے قریبی دوست جہانگیر ترین کو بھی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا۔ایسے میں سینئر صحافی مظہر عباس نے روزنامہ جنگ میں لکھا کہ ’’جب 1996میں پاکستان تحریک انصاف کا آغاز ہوا تو جہانگیر ترین اس کا حصہ نہیں تھے، اس وقت کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ آنےوالےسالوں میں یہ کامیاب ہوجائےگی۔
انھوں نےاس وقت پارٹی میں شمولیت اختیار کی جب 30اکتوبر2011کو مینارِ پاکستان لاہور میں پارٹی نے اپنی مقبولیت کو ٹیسٹ کیا۔ کئی دوسرے افرادکی طرح انھوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی جب عمران خان نے پارٹی کے دروازے’الیکٹیبلز‘ اور لوٹوں کیلئے کھول دیئےاور ان کا ماضی کا ریکارڈ چیک نہیں کیا۔ انھوں نے سٹیٹس کو پر بھی اپنا بیانیہ نرم کیا ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعظم نے ایف آئی رپورٹ کو پبلک کرکے ایک بولڈ فیصلہ کیا۔ جو بات حیران کن ہے وہ یہ ہے کہ کس بنیاد پر انھوں نے پہلے کہاتھا کہ انھوں نے رپورٹ...
ایک شخص جسےپانامہ سےشہرت ملی، چیف انوسٹی گیٹر واجد ضیا، یہ دلچسپ ہوگا کہ کیاوزیراعظم خسروبختیار کومستعفیٰ ہونےکاکہیں گے اوراپنےقریبی ساتھی جہانگیرخان ترین کےساتھ سیاسی سماجی دوری اختیار کرنےکاکہیں گےیا ماضی کی طرح انھیں بچا لیں گے۔اعظم خان سواتی، بابراعوان اور علیم خان کی طرح کے پارٹی رہنمائوں کی طرح وہ کچھ دیر بعد پارٹی میں واپس آگئے۔ جہانگیر خان ترین جو ماضی میں وفاداریاں تبدیل کرنے کے حوالے سےجانےجاتےہیں جلدہی خان کے قریب آگئے، وافر دولت کے ساتھ ایک امیر خاندان سےتعلق رکھنےوالےوہ پارٹی میں...
تاہم عمران خان کو جہانگیرترین کے بارے میں پہلا دھچکہ اس وقت لگا جب جسٹس وجہیہ نے مبینہ دھاندلی کی اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین سمیت عمران خان کے کچھ پسندیدہ افرادکے خلاف سنگین الزامات عائد کیے۔ لیکن آخر میں وجیہہ الدین پر ہی ایک تعصبانہ رپورٹ جاری کرنےکاالزام عائد کیاگیا، جو پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہی نہیں تھا۔انھوں نےپارٹی چھوڑ دی اور بعد میں دوسرے چیئرمین الیکشن کمیشن تسنیم نورانی نے بھی استعفیٰ دےدیا۔ 2013کےانتخابات جو عمران خان کا خیال تھا کہ عام انتخابات سےقبل ہونے ہی نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کردیابڑی پابندی ختم، فیس بک بے فکری سے استعمال کریں، ویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »
پاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلیپاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلی pid_gov CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کا تجربہ: تارا نے پارٹنر سے ہمیشہ کی علیحدگی حاصل کر لیتارہ کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنے متشدد پارٹنر کے ساتھ چوبیس گھنٹے رہنا تو پڑا، لیکن وہ خوش ہیں کہ اس لاک ڈاؤن نےانھیں یہ سمجھنےمیں مدد دی کہ اس متشدد شخص سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پانا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »