جیساریلیف عمران خان کو مل رہا ہے کاش ہمیں بھی ایسا ریلیف ملتا، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

جیساریلیف عمران خان کو مل رہا ہے کاش ہمیں بھی ایسا ریلیف ملتا، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

جیساریلیف عمران خان کو مل رہا ہے کاش ہمیں بھی ایسا ریلیف ملتا، خواجہ آصف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جیسا ریلیف عمران خان کو مل رہاہے کاش ہمیں بھی ایسا ریلیف ملتا، ہمیں اپنی آئینی طاقت کاعلم ہےاورہم اس کااستعمال کریں گے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ سوچ بھی نہیں سکتا اس قسم کا سلوک روا رکھاجائےگا، اجازت ملی تو ان خواتین اور بیٹیوں سے معافی مانگوں گا، سیاست کی وجہ سے بہت سی حدود کراس ہوئی ہے، انتظامیہ اورپولیس کاتو کچھ نہیں جاتا میں بہت شرمندہ ہوں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نوازشریف کو سازش کے تحت سیاست سے نکالاگیا، جیساریلیف عمران خان کو مل رہاہے کاش ہمیں بھی ایسا ریلیف ملتا، عمران خان کے دور میں پیپلزپارٹی اورن لیگ پر مقدمات بنائےگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ اور عمران خان نے مل کر پاک فوج کو تکلیف پہنچائیعدلیہ اور عمران خان نے مل کر پاک فوج کو تکلیف پہنچائیعمران خان کے متعلق عموماً کہا جاتا ہے کہ انہوں نے سیاست میں زہر گھول دیا ہے لیکن حالیہ واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنے کارکنوں کے ذہنوں کو پاک فوج کیخلاف زہر آلود کر دیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ مدر آف لا ہے مدر ان لا نہیں: مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کا عدالت کے خلاف احتجاج کا اعلانسپریم کورٹ مدر آف لا ہے مدر ان لا نہیں: مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کا عدالت کے خلاف احتجاج کا اعلان06:31 PM, 12 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پی ڈی ایم نے عمران خان کو ’’غیرقانونی ریلیف‘‘ دینے پر سپریم کورٹ کے خلاف
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ ’عدالت نے عمران خان کو ریلیف تو دیا ہے لیکن صرف چند گھنٹوں کا‘ - BBC News اردوسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ ’عدالت نے عمران خان کو ریلیف تو دیا ہے لیکن صرف چند گھنٹوں کا‘ - BBC News اردوگذشتہ روز سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں نیب کی طرف سے گرفتاری کے طریقے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔مگر سپریم کورٹ کے کل کے فیصلے کے بعد اِس وقت عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ گذشتہ روز کی عدالتی کارروائی کتنی غیرمعمولی تھی؟ اور اب نیب کے آٹھ روزہ ریمانڈ کی حیثیت کیا ہے؟ بی بی سی ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے آئینی و قانونی ماہرین سے بات کی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟ وزیر داخلہ نے اعلان کر دیاملک میں انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟ وزیر داخلہ نے اعلان کر دیا9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کردی تھی جبکہ سوشل میڈیا تک رسائی کو بھی محدود کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

وہیل چیئر نہ حفاظتی بالٹیعمران خان خود چل کر کمرہ عدالت پہنچےوہیل چیئر نہ حفاظتی بالٹیعمران خان خود چل کر کمرہ عدالت پہنچےپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچادیا گیا ۔عمران خان کی وہیں پر بائیو میٹرک ہوئی جہاں سے ان کو گرفتار کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو جن سے خطرہ ہے ان کےحوالےکرنے کی تیاری ہے، بابر اعوانعمران خان کو جن سے خطرہ ہے ان کےحوالےکرنے کی تیاری ہے، بابر اعواناسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جن سے خطرہ ہے ان کےحوالےکرنے کی تیاری ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:18:16