عمران خان کو جن سے خطرہ ہے ان کے حوالے کرنے کی تیاری ہے، بابر اعوان arynewsurdu ImranKhan
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر قانون بابر اعوان نے اسلام آباد آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومتی لوگ کہہ رہے تھے مجھے پکڑنا ہے ، میں نے کہا کسی کو شوق ہے تومجھے پکڑیں یہ میرا ملک ہے ، بابراعوان
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان واپس آجائے توان کی نوکری کو خطرہ ہے، اسی لئے پنجاب سے خصوصی طور پر پولیس لیکر آئے ہیں، ایک ہی راستہ ہے الیکشن کرائےجائیں۔ ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پولیس میں کسٹڈی اس لئے رکھی کہ کسی طرح کانقصان نہ ہو، متنبہ کرنا چاہتا ہوں ایک دو لوگوں کی خوشنودی کیلئےملک کو تباہ نہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیامعروف اینکر عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔عمران ریاض خان کی گرفتاری 3
مزید پڑھ »
سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیاسنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews News PTI ImranKhan
مزید پڑھ »
وہیل چیئر نہ حفاظتی بالٹیعمران خان خود چل کر کمرہ عدالت پہنچےپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچادیا گیا ۔عمران خان کی وہیں پر بائیو میٹرک ہوئی جہاں سے ان کو گرفتار کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھ »
نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، مراد علی شاہحالات خراب کرنے کے ذمے اداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو گرفتار کریں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »