سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا

پاکستان خبریں خبریں

سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews News PTI ImranKhan

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔آڈیو لیک سے متعلق سوال کے جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مسرت چیمہ سے نیب کی لینڈ لائن سے بات کی تھی۔

سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر خدشہ ظاہر کیا کہ مجھے پھر سے گرفتارکرلیا جائے گا، مزیدنفری بلانے کا مقصد مجھےدوبارہ گرفتار کرنا ہے۔ صحافی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا ہے کہ سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے، عمران خان ڈیل کے سوال پر مسکرادیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، اس کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پر ردِعملسابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پر ردِعملسابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سابق امریکی کک باکسر اینڈریوٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پرخوشی کا اظہارسابق امریکی کک باکسر اینڈریوٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پرخوشی کا اظہارلندن : (ویب ڈیسک ) سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائعمیڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائعمیڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تندرست قرار دے دیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ ’عدالت نے عمران خان کو ریلیف تو دیا ہے لیکن صرف چند گھنٹوں کا‘ - BBC News اردوسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ ’عدالت نے عمران خان کو ریلیف تو دیا ہے لیکن صرف چند گھنٹوں کا‘ - BBC News اردوگذشتہ روز سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں نیب کی طرف سے گرفتاری کے طریقے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔مگر سپریم کورٹ کے کل کے فیصلے کے بعد اِس وقت عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ گذشتہ روز کی عدالتی کارروائی کتنی غیرمعمولی تھی؟ اور اب نیب کے آٹھ روزہ ریمانڈ کی حیثیت کیا ہے؟ بی بی سی ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے آئینی و قانونی ماہرین سے بات کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:47:47