جینیلیا ڈی سوزا 10 سال کے لیے فلموں سے دور کیوں ہوگئیں تھی؟

پاکستان خبریں خبریں

جینیلیا ڈی سوزا 10 سال کے لیے فلموں سے دور کیوں ہوگئیں تھی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

جینیلیا ڈی سوزا 10 سال کے لیے فلموں سے دور کیوں ہوگئیں تھی؟ arynewsurdu

معروف بھارتی اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا نے 10 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی کو خوشگوار تجربہ قرار دیا ہے، ان کی حال ہی میں نئی فلم وید ریلیز ہوئی ہے جسے خاصی پذیرائی ملی ہے۔سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی جینیلیا ڈی سوزا نے ابتدا میں ماڈلنگ کی تھی اور پھر تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

سنہ 2012 میں انہوں نے معروف مزاحیہ اداکار رتیش دیش مکھ سے شادی کے بعد فلموں سے غیر اعلانیہ کنارہ کشی اختیار کرلی تھی تاہم اس دوران وہ مختلف تشہیری سرگرمیوں میں مصروف رہیں۔کے ذریعے ان کی فلموں میں واپسی ہوئی ہے، فلم کو رتیش دیش مکھ نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کا ایک مرکزی کردار بھی وہی ادا کر رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں اپنے فلمی سفر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے جینیلیا کا کہنا تھا کہ وہ خود سے فلموں کی طرف نہیں آئیں اور نہ انہوں نے اسے بطور کیریئر چنا، بس لوگوں نے انہیں دیکھا اور فلموں کی آفرز کی...

اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوئی خاص قسم کے کردار ان کی ترجیح نہیں البتہ وہ مختلف کام کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ خود سے زیادہ توقعات وابستہ کیے ہوئے نہیں ہیں، تاہم جو بھی کام کرتی ہیں اسے بھرپور محنت سے کرتی ہیں۔کو ان کے مداحوں کی جانب سے مثبت ردعمل موصول ہوا ہے، 18 لاکھ ڈالر کے بجٹ سے بننے والی فلم نے سینما گھروں میں 94 لاکھ ڈالرز کی کمائی کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرندے گنتی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ!پرندے گنتی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ!برطانوی محکمہ جنگلی حیات کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دنیا کے دور دراز اور ویران جزیروں میں سے ایک پر 13 ماہ گزارنے کے لیے تیار ہو۔
مزید پڑھ »

لاہور: پولیس مقابلے میں تین زیرِ حراست شوٹرز اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکلاہور: پولیس مقابلے میں تین زیرِ حراست شوٹرز اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکسی آئی اے اقبال ٹاؤن زیر حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جارہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی: پولیس
مزید پڑھ »

ہلدی کا ذرا سا استعمال بے شمار فوائد کا سببہلدی کا ذرا سا استعمال بے شمار فوائد کا سببہلدی ہمارے کھانوں کا اہم جزو ہے تاہم بہت سے لوگ اس کے جادوئی فوائد سے واقف نہیں، یہ جسمانی و دماغی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔
مزید پڑھ »

بجٹ اسٹریٹیجی پیپر کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکانبجٹ اسٹریٹیجی پیپر کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکانبجٹ اسٹریٹیجی پیپر 3 سال کی مدت کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررگرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 21:22:44