جین میریٹ پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر

پاکستان خبریں خبریں

جین میریٹ پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی، وہ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

سوشل میڈیا پر پیغام میں جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، پاکستان اور انگلینڈ ورثے، مضبوط لوگوں کے تعلقات، موسمیاتی تعاون اور بڑھتی ہوئی تجارت سے جڑے ہوئے ہیں۔جین نے اپنے ٹوئٹر پر اردو کا جملہ بھی لکھا کہ ’آپ سے جلد ملاقات ہوگی‘۔پاکستان میں اس سے قبل برطانوی ہائی کمشنر کون تھا؟

اس سے قبل کرسچن ٹرنر دسمبر 2019 سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے، وہ اپنے عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے بعد ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیاجین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیااسلام آباد: (عدیل وڑائچ ) برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جین میریٹ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقررجین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقررجین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقرر jane marriott UKhighcommissioner pakistan
مزید پڑھ »

امیرممالک کے بجائےغریب ممالک زیادہ مہمان نواز ہوتے ہیں: رپورٹامیرممالک کے بجائےغریب ممالک زیادہ مہمان نواز ہوتے ہیں: رپورٹ04:24 PM, 14 Jun, 2023, دلچسپ و عجیب, جنیوا: اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں ریکارڈ 110 ملین افراد بے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:05:33