جی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

جی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ARYNewsUrdu

پُرتشدد کارروائیوں میں شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور جی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔

شناخت کیے جانے والے ملزمان میں افشاں کامران، فاطمہ احسان، شبانہ فیاض، عابد ملک، عاصم خورشید، زاہد علی شاہ گیلانی، کاشف خان، منیزا احمد، جہانگیر احمد، محمد عثمان قریشی، ابوبکر احمد، پیرزادہ شہباز، انصر جاوید اور حماد خان شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈ کوارٹر میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا تھا جس کی شناخت ادریس کے نام سے ہوئی تھی۔ ملزم ضلعی سرکاری ادارے کا ملازم بتایا گیا تھا جس کو سوشل میڈیا ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوامیں شرانگیز کارروائیوں میں ملوث بیشترشرپسندوں کی شناخت ہوگئیخیبرپختونخوامیں شرانگیز کارروائیوں میں ملوث بیشترشرپسندوں کی شناخت ہوگئیپشاور : خیبرپختونخوامیں شرانگیزکارروائیوں میں ملوث بیشتر شرپسندوں کی شناخت ہوگئی، جس کے بعد قانونی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکموزیراعظم کا جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیلاہور: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیلاہور: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:15:29